کنز المدارس بورڈ پاکستان (دعوت اسلامی) کے زیر اہتمام 8نومبر 2022ء کو تحقیقی مقالہ جات (Research paper) کے حوالے سے مدنی مرکز فیضان مدینہ گجرات میں تربیتی نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں تخصصات اور دورۃ الحدیث شریف کے طلبائے کرام نے شرکت کی۔

R&Dڈیپارٹمنٹ کے نگران مولانا ڈاکٹر فرحان اختر عطاری مدنی اور سینئر ذمہ دار مولانا خرم عطاری مدنی نے تحقیق مقالہ کے حوالے سے طلبہ کی رہنمائی کی۔

تربیتی نشست میں تحقیقی مقالہ کی ہدایات، اصول و ضوابط کے ساتھ ساتھ درج ذیل چیزوں پر طلبہ کی رہنمائی کی گئی:

٭مقاصد تحقیق ٭تحقیق کے اقسام ٭طریقہ تحقیق کے مراحل ٭انتخاب موضوع، طریقہ کار اور خاکہ کی تیاری ٭حصول مواد کے ذرائع، اس کا مطالعہ اور درست طریقہ استعمال ٭فرضیہ تحقیق کی اہمیت ٭محقق کی خصوصیات ٭اقتباسات اور حوالہ جات پیش کرنے کے مقاصد ٭اس کے علاوہ المدینہ لائبریری اور مکتبہ الشاملہ سوفٹ ویئر کے حوالے سے طلبہ کی رہنمائی کی گئی۔


کنز المدارس بورڈ پاکستان (دعوت اسلامی) کے زیر اہتمام 8نومبر 2022ء کو تحقیقی مقالہ جات (Research paper) کے حوالے سے مدنی مرکز فیضان مدینہ گوجرانوالہ میں تربیتی نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں تخصصات اور دورۃ الحدیث شریف کے طلبائے کرام نے شرکت کی۔

R&Dڈیپارٹمنٹ کے نگران مولانا ڈاکٹر فرحان اختر عطاری مدنی اور سینئر ذمہ دار مولانا خرم عطاری مدنی نے تحقیق مقالہ کے حوالے سے طلبہ کی رہنمائی کی۔

تربیتی نشست میں تحقیقی مقالہ کی ہدایات، اصول و ضوابط کے ساتھ ساتھ درج ذیل چیزوں پر طلبہ کی رہنمائی کی گئی:

٭مقاصد تحقیق ٭تحقیق کے اقسام ٭طریقہ تحقیق کے مراحل ٭انتخاب موضوع، طریقہ کار اور خاکہ کی تیاری ٭حصول مواد کے ذرائع، اس کا مطالعہ اور درست طریقہ استعمال ٭فرضیہ تحقیق کی اہمیت ٭محقق کی خصوصیات ٭اقتباسات اور حوالہ جات پیش کرنے کے مقاصد ٭اس کے علاوہ المدینہ لائبریری اور مکتبہ الشاملہ سوفٹ ویئر کے حوالے سے طلبہ کی رہنمائی کی گئی۔


کنز المدارس بورڈ پاکستان (دعوت اسلامی) کے زیر اہتمام 7نومبر 2022ء کو تحقیقی مقالہ جات (Research paper) کے حوالے سے مدنی مرکز فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں تربیتی نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں تخصصات اور دورۃ الحدیث شریف کے طلبائے کرام نے شرکت کی۔

R&Dڈیپارٹمنٹ کے نگران مولانا ڈاکٹر فرحان اختر عطاری مدنی اور سینئر ذمہ دار مولانا خرم عطاری مدنی نے تحقیق مقالہ کے حوالے سے طلبہ کی رہنمائی کی۔

تربیتی نشست میں تحقیقی مقالہ کی ہدایات، اصول و ضوابط کے ساتھ ساتھ درج ذیل چیزوں پر طلبہ کی رہنمائی کی گئی:

٭مقاصد تحقیق ٭تحقیق کے اقسام ٭طریقہ تحقیق کے مراحل ٭انتخاب موضوع، طریقہ کار اور خاکہ کی تیاری ٭حصول مواد کے ذرائع، اس کا مطالعہ اور درست طریقہ استعمال ٭فرضیہ تحقیق کی اہمیت ٭محقق کی خصوصیات ٭اقتباسات اور حوالہ جات پیش کرنے کے مقاصد ٭اس کے علاوہ المدینہ لائبریری اور مکتبہ الشاملہ سوفٹ ویئر کے حوالے سے طلبہ کی رہنمائی کی گئی۔


کَنزُالمدارس بورڈ کے شعبہ جاب پلیسمنٹ کے تحت  جامعۃ ُالمدینہ فیضانِ مدینہ فیصل آباد کے دارُ الحديث میں کیرئیر کونسلنگ سیشن کا انعقاد ہوا ۔ اس موقع پر کیرئیرکونسلنگ ذمہ دار ڈاکٹر حافظ احمد سعیدعطاری مدنی اور جاب پلیسمنٹ ذمہ دار حافظ ساجد سلیم مدنی نے طلبہ کرام کی کیرئیرکونسلنگ کی اور طلبہ کرام کی جانب سے کئے جانے والے مختلف سوالات کے جوابات دیئے۔( کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)


کنز المدارس بورڈ کے ذیلی شعبہ جاب پلیسمنٹ کے تحت مرکزی جامعۃ المدینہ ڈگری انسٹیٹیوٹ عالمی مدنی مرکر فیضان مدینہ کراچی میں کیرئیر کاؤنسلنگ اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔

اس موقع پر جاب پلیسمنٹ ذمہ دار حافظ ساجد سلیم عطاری مدنی نے جاب پلیسمنٹ اور ڈاکٹر حافظ احمد سعید رانا نے کیرئیرکاؤنسلنگ کے حوالےسے اسی طرح نعیم عطاری. مولانا آفتاب عطاری ودیگر ماہرین نے پروفیشنلز جابز ٹیسٹ وغیرہ کے حوالے سے جامعات المدینہ کے طلبہ کرام اور فاضلین درسِ نظامی کی مختلف موضوعات پر تربیت کی جس پر اجتماع میں شریک اسلامی بھائیوں نے اظہار مسرت کرتے ہوئے اچھے تائثرات پیش کئے۔(کانٹینٹ:شعیب احمد  عطاری)


کنزالمدارس بورڈ پاکستان (دعوتِ اسلامی) کے ذیلی شعبہ جاب پلیسمنٹ اینڈ کیرئیرکونسلنگ کے تحت مرکز ی جامعۃ المدینہ بوائز فیضانِ مدینہ آفندی ٹاؤن حیدرآباد میں دورۂ حدیث شریف کے طلبۂ کرام کے درمیان تربیتی نشست کا انعقاد کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جاب پلیسمنٹ ذمہ دار حافظ ساجد سلیم مدنی نے طلبہ کرام کو شعبے کا تعارف کروایا اور ان کی طرف سے کئے گئےسوالات کے جوابات دیئے نیز کیرئیرکونسلنگ ذمہ دار ڈاکٹر مولانا احمد سعید مدنی نے طلبہ کرام کی ایجوکیشنل کیرئیرکونسلنگ کے حوالے سے تربیت کی۔

بعدازاں جاب پلیسمنٹ ذمہ داران نے صوبائی ذمہ دار سندھ برائے اوقاف و جاب پلیسمنٹ محمد فیضان عطاری کے ہمراہ رکن شوریٰ قاری ایاز عطاری سے ان کے آفس میں ملاقات کی۔اس موقع پر ذمہ داران نے شعبے کے دینی کاموں کے حوالے سے بریفنگ دی اس پر رکنِ شوریٰ نے اسلامی بھائیوں کی کاوشوں کو سراہا اور اپنے قیمتی مدنی پھولوں سے نوازا۔(رپورٹ: مولانا ذیشان مدنی ناظم دورۃالحدیث جامعۃالمدینہ حیدرآباد ، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)


دعوتِ اسلامی کے شعبہ جاب پلیسمنٹ کنز المدارس بورڈ پاکستان کے تحت ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے اوکاڑہ کے جامعۃالمدینہ بوائز کا دورہ کیا جہاں انہوں نے طلبۂ کرام کے درمیان ایک نشست کا انعقاد کیا۔

تفصیلات کے مطابق جامعۃالمدینہ بوائز کے دورۂ حدیث شریف میں ذمہ دار حافظ ساجد سلیم مدنی نے طلبۂ کرام کی تربیت و رہنمائی کرتے ہوئے انہیں اس شعبے جاب پلیسمنٹ کنز المدارس بورڈپاکستان کا تعارف کروایا نیز طلبۂ کرام کی جانب سے ہونے والے مختلف سوالات کے جوابات دیئے۔

اس کے علاوہ کیرئیرکونسلنگ ذمہ دار مولانا احمد سعيد مدنی نے بھی طلبۂ کرام سے مختلف موضوعات پر کلام کیا۔آخر میں طلبۂ کرام نے شعبہ جاب پلیسمنٹ کنز المدارس بورڈ پاکستان کے بارے میں تحریری طور پر اپنے تأثرات دیئے۔(کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)


کنزالمدارس بورڈ پاکستان (دعوتِ اسلامی) کے ذیلی شعبہ جاب پلیسمنٹ (job placemnet) اینڈ کیرئیرکونسلنگ کے تحت مرکز ی جامعۃ المدینہ بوائز فیضانِ مدینہ کاہنہ نو لاہور میں دورۂ حدیث شریف کے طلبۂ کرام کے لئے ایک نشست کا انعقاد کیا گیا۔

دورانِ نشست شعبہ جاب پلیسمنٹ کے ذمہ دار حافظ ساجد سلیم عطاری مدنی اور کیر ئیر کونسلنگ ذمہ دار مولانا احمد سعید عطاری مدنی نے طلبۂ کرام کو جاب پلیمسنٹ کا تعارف کرواتے ہوئے کیریئرکونسلنگ کے متعلق تربیت کی۔بعدازاں ذمہ داران نے طلبۂ کرام کی جانب سے ہونے والے مختلف سوالات کے جوابات دیئے۔(کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)


کنزالمدارس بورڈ پاکستان (دعوتِ اسلامی) کے ذیلی شعبہ جاب پلیسمنٹ (job placemnet) اینڈ کیرئیرکونسلنگ کے تحت مرکزی جامعۃ المدینہ بوائز فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں دورۂ حدیث شریف کے طلبۂ کرام کے لئے ایک نشست کا انعقاد کیا گیا۔

اس نشست میں شعبہ جاب پلیسمنٹ کے ذمہ دار حافظ ساجد سلیم عطاری مدنی اور کیر ئیر کونسلنگ ذمہ دار مولانا احمد سعید عطاری مدنی نے طلبۂ کرام کو جاب پلیمسنٹ کا تعارف کرواتے ہوئے کیریئرکونسلنگ کے متعلق تربیت کی۔بعدازاں ذمہ داران نے طلبۂ کرام کی جانب سے ہونے والے مختلف سوالات کے جوابات دیئے۔(کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)


گزشتہ دنوں دعوت اسلامی کے شعبہ کنزالمدرس بوڈر کے تحت جامعۃ المدینہ  فیضان مدینہ جھڈو میں پہلا سالانہ امتحان ہوا جس میں جھڈو کے معروف علماۓ کرام آمد ہوئی جن میں سینئر نائب صدر علماسکندریہ ضلع میر پور خاص حضرت مولانا اعجاز علی سکندری اور مولانا الطاف حسین سکندری تھے ۔

اس دوران جامعۃ المدینہ کے ناظم و اساتذہ ٔکرام نے علمائے کرا کا استقبال کرتے ہوئے انہیں کنز المدارس بورڈ کا تعارف کروایا نیز بورڈ کے مقاصد بیان کئے جس پر علماۓ کرام نے دعوتِ اسلامی کےاس اقدام کو سراہتے ہوئے بورڈ کے متعلقین و معاونین کو دعاؤں سے نوازا۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ بالعلماء، کانٹینٹ: مصطفی انیس) 


16  مارچ 2022ء بروز بدھ کنزالمدارس بورڈ پاکستان دعوتِ اسلامی کے تحت مدنی مرکز فیضان مدینہ میرپورخاص میں سالانہ امتحان کا سلسلہ ہواجس میں ڈی او محکمہ تعلیم محمد شاہد ، ساجد راہو ، حاجی محمد حنیف میمن اور عبدالجبار سمیت دیگر شخصیات نے امتحانی مرکز کا وزٹ کیا۔

دورانِ وزٹ ذمہ داران نے انہیں کنزالمدارس بورڈ کا تعارف پیش کیا جس پر انہوں نے بورڈ کے نصاب اور اس کے انتظامات و اقدام کو خوب سراہا ۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ بالعلماء، کانٹینٹ: مصطفی انیس) 


10 تا 16 مارچ  2022ء تک کنزالمدارس بورڈ کے زیر اہتما م پاکستان بھر میں جامعۃ المدینہ کے طلبائے کرام کے امتحان کا سلسلہ ہوا۔امتحانی مراکز کے قریبی علاقوں میں موجود علما ئے کرام کو امتحان گاہ پر وزٹ کی دعوتیں پیش کی گئی جس پر حضرت علامہ مفتی عرفان قادری نے جامعۃ المدینہ فتح جنگ کا وزٹ کیا ۔

٭حضرت علامہ مفتی عاصم قادری خطیب و مدرس دارلعلوم مرکزی جامع مسجد نے مرکزامتحان گاہ پنڈی گھیب کا دورہ کیا، دوسری جانب مولانا قاری بشارت حسین قادری خطیب ومدرس جامعہ محمدیہ غوثیہ فتح جنگ نے مرکزامتحان فتح جنگ کا وزٹ کیا۔

٭اسی طرح مفتی محمد اقبال نعیمی مہتمم وخطیب جامعہ نعیمیہ رضویہ اسلام آباد، مولانا حافظ مشتاق حسین نعیمی مہتمم وخطیب جامعہ عرفان القراٰن اسلام آباد، قاری زاہدقادری مدرس جامعہ عرفان القراٰن ، مولانا قاری دوست محمدصدیقی خطیب ومہتم جامعہ علی ھجویری اسلام آباد نے مرکزامتحان فیضان مدینہ اسلام آبادکا دورہ کیا۔

٭اس کے علاوہ علمی و روحانی وسماجی شخصیت حضرت علامہ مولانا حافظ محمد حنیف انجم جمالی مدظلہ العالی نے مرکزامتحان جامعۃ المدینہ پنڈی گھیب کا وزٹ فرمایا۔

٭مجلس جامعۃ المدینہ و ناظمین نے علمائے کرام کا استقبال کیا اور انہیں امتحانی مراکز کا وزٹ کرواتے ہوئے کنز المدارس بورڈ کے حوالے سے معلومات فراہم کیں جس پر انہوں نے دعوت اسلامی کی اس کاوش کو سرا ہتے ہوئے اظہار مسرت فرمایا نیز کنز المدارس کی ترقی کے لئے دعا ئیں بھی دیں ۔