16 محرم الحرام, 1447 ہجری
28جون2025ءکو پنجاب کے شہر فیصل آباد میں قائم دعوت کے دینی اور تعلیی بورڈ کنز المدارس کے صدر کے زیراہتمام ایک مفید تربیتی نشست کا انعقاد کیا گیا جس
میں دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن و صدر کنزالمدارس
بورڈ حاجی جنید صاحب نے خصوصی شرکت کی۔
میٹنگ
میں ڈاکٹر محمد ادریس نے شعبہ جات کے سربراہان کو امتحانی پرچے درست طریقے سے
بنانے کے بارے میں تربیت دی، اسسمنٹ کے طریقے تفصیل سے بتائے، اور امتحانی نظام کو
بہتر بنانے کے لیے سب کی حوصلہ افزائی کی بعد میں کنزالمدارس بورڈ کے مختلف شعبہ جات کا تفصیلی وزٹ کیا ۔ (رپورٹ:ابراراحمد کیمرہ مین سوشل میڈیا ڈیپارٹمنٹ
کنزالمدارس بورڈ فیصل آباد، کانٹینٹ:شعیب احمد عطاری)