7 شوال المکرم, 1447 ہجری
پچھلے دنوں یوگنڈا (Uganda) سے آئے ہوئے اسلامی بھائیوں نے فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز
لاہور کی برانچ فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن کا وزٹ کیا
جہاں اُن کی ملاقات مختلف سطح کے ذمہ داران سے ہوئی۔
رکنِ مجلس مبارک علی عطاری نے تمام اسلامی
بھائیوں کو شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز کا تعارف کروایا اور اس شعبے کے تحت
دنیا بھر میں ہونے والی خدمات کے بارے میں بتایا جس پر انہوں نے اپنی نیک خواہشات
کا اظہار کیا۔ (رپورٹ:محمد وقار یعقوب
عطاری مدنی برانچ منیجر شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
Dawateislami