22جولائی2025ء کو پنجاب کے شہر فیصل آباد میں قائم دعوت اسلامی کے دینی تعلیمی بورڈ کنزال مدرسہ میں دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن سید محمد ابراہیم عطاری کی آمد ہوئی جن کو رکنِ شوریٰ کے معاون محمد شہروز عطاری نے کنزالمدارس بورڈ کا تفصیلی وزٹ کروایا۔

رکن شوریٰ سید محمد ابراہیم عطاری نے مختلف ڈیپارٹمنٹ کا جائزہ لیا اور مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن و صدر کنزالمدارس بورڈ مولانا جنید عطاری سے خصوصی ملاقات کرتے ہوئے شعبہ جات کا جائزہ لینے کے بعد احسن انداز میں شعبہ جات کے کاموں کو سراہا ۔ (رپورٹابراراحمد کیمرہ مین سوشل میڈیا ڈیپارٹمنٹ کنزالمدارس بورڈ فیصل آباد، کانٹینٹ:شعیب احمد عطاری)