دعوت اسلامی کے شعبہ H.R ڈیپارٹمنٹ کے تحت17مارچ 2021ء کو مدنی مرکز فیضا ن مدینہ تلونڈی بھنڈراں میں مدنی مشورہ ہوا جس میں یومیہ حاضری ناظمین نے شرکت کی۔

نگران لاہور ریجن شعبہ H.R ڈیپارٹمنٹ وسیم اصغر عطاری مدنی نے اجیروں کی حاضری، تصدیقات، طبی علاج اور خیر خواہی فنڈ کی درخواست پر فوری رپلائی دینے کی ذہن سازی کی اورEss App کے نظام کو مزید مضبوط بنانے پر مدنی پھول پیش کئے۔(رپوٹ: ابو حذیفہ محمد مبین عطاری مدنی، مجلس اجارہ پاکستان)


دعوت اسلامی کے شعبہ H.R ڈیپارٹمنٹ کے تحت17مارچ 2021ء کو مدنی مرکز فیضا ن مدینہ وہاڑی میں مدنی مشورہ ہوا جس میں یومیہ حاضری ناظمین نے شرکت کی۔

نگران ملتان ریجن شعبہ H.R ڈیپارٹمنٹ سید فضیل رضا عطاری مدنی نے اجیروں کی حاضری، تصدیقات، طبی علاج اور خیر خواہی فنڈ کی درخواست پر فوری رپلائی دینے کی ذہن سازی کی اور شعبے کے نظام کو مزید مضبوط بنانے پر مدنی پھول پیش کئے۔(رپوٹ: ابو حذیفہ محمد مبین عطاری مدنی، مجلس اجارہ پاکستان)


دعوت اسلامی کے شعبہ H.R ڈیپارٹمنٹ کے تحت 16 مارچ 2021ء کو مدنی مرکز فیضا ن مدینہ بہاولپور میں مدنی مشورہ ہوا جس میں یومیہ حاضری ناظمین نے شرکت کی۔

نگران ملتان ریجن شعبہ H.R ڈیپارٹمنٹ سید فضیل رضا عطاری مدنی نے اجیروں کی حاضری، تصدیقات، طبی علاج اور خیر خواہی فنڈ کی درخواست پر فوری رپلائی دینے کی ذہن سازی کی اور شعبے کے نظام کو مزید مضبوط بنانے پر مدنی پھول پیش کئے۔(رپوٹ: ابو حذیفہ محمد مبین عطاری مدنی، مجلس اجارہ پاکستان)


دعوت اسلامی کے شعبہ H.R ڈیپارٹمنٹ کے تحت 16 مارچ 2021ء کو مدنی مرکز فیضا ن مدینہ خانقاہ شریف پنجاب میں مدنی مشورہ ہوا جس میں یومیہ حاضری ناظمین نے شرکت کی۔

نگران ملتان ریجن شعبہ H.R ڈیپارٹمنٹ سید فضیل رضا عطاری مدنی نے اجیروں کی حاضری، تصدیقات، طبی علاج اور خیر خواہی فنڈ کی درخواست پر فوری رپلائی دینے کی ذہن سازی کی اور شعبے کے نظام کو مزید مضبوط بنانے پر مدنی پھول پیش کئے۔ (رپوٹ: ابو حذیفہ محمد مبین عطاری مدنی، مجلس اجارہ پاکستان)


دعوت اسلامی کے شعبہ H.R ڈیپارٹمنٹ کے تحت 12 مارچ 2021ء کو عالمی مدنی مرکز فیضا ن مدینہ کراچی سے متصل رضوی بلڈنگ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں کراچی ریجن کے اجارہ ذمہ داران نے شرکت کی۔

نگران شعبہ H.R ڈیپارٹمنٹ سید اسد عطاری نے رمضان میں رکھے جانے والے عارضی اجیروں کے نظام پر گفتگو کی اور مدنی پھول بیان کئے۔ (رپوٹ: ابو حذیفہ محمد مبین عطاری مدنی، مجلس اجارہ پاکستان)


دعوت اسلامی کے شعبہ H.R ڈیپارٹمنٹ کے تحت 15 مارچ 2021ء کو مدنی مرکز فیضا ن مدینہ ناروال میں مدنی مشورہ ہوا جس میں یومیہ حاضری ناظمین نے شرکت کی۔

نگران لاہور ریجن شعبہ H.R ڈیپارٹمنٹ وسیم اصغرعطاری مدنی نے اجیروں کی حاضری، تصدیقات، طبی علاج اور خیر خواہی فنڈ کی درخواست پر فوری رپلائی دینے کی ذہن سازی کی اور شعبے کے نظام کو مزید مضبوط بنانے پر مدنی پھول پیش کئے۔ (رپوٹ: ابو حذیفہ محمد مبین عطاری مدنی، مجلس اجارہ پاکستان)


دعوت اسلامی کے شعبہ H.R ڈیپارٹمنٹ کے تحت 15 مارچ 2021ء کو مدنی مرکز فیضا ن مدینہ خان پور میں مدنی مشورہ ہوا جس میں یومیہ حاضری ناظمین نے شرکت کی۔

نگران ملتان ریجن شعبہ H.R ڈیپارٹمنٹ سید فضیل رضا عطاری مدنی نے اجیروں کی حاضری، تصدیقات، طبی علاج اور خیر خواہی فنڈ کی درخواست پر فوری رپلائی دینے کی ذہن سازی کی اور شعبے کے نظام کو مزید مضبوط بنانے پر مدنی پھول پیش کئے۔ (رپوٹ: ابو حذیفہ محمد مبین عطاری مدنی، مجلس اجارہ پاکستان)


ایچ آر ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کا13 مارچ2021ء  پاکستان دفتر رضوی بلڈ نگ عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں حیدر آباد ریجن اور کراچی ریجن کا سہ ماہی تربیتی اجتماع منعقد کیا گیا جس میں تلاوت ونعت کے بعد زاہد مدنی نے 12 دینی کاموں پر بیان فرمایا ۔شکیل عطاری پےرول ڈویلپر نے HRMS کے نیو آپشنز کے بارے میں آگاہی دی۔آخر میں نگران اجارہ سید اسد عطاری نے اچھی کارکردگی کے حامل افراد کو مکتبۃ المدینہ کی مختلف کتب بطور تحفہ پیش کیں ۔(رپورٹ:ابو حذیفہ محمد مبین عطاری مدنی، مجلس اجارہ پاکستان)


ایچ آر ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  اسلام آباد ریجن فیضان مدینہ میں 10 مارچ 2021ء کو نگرانِ مجلس ابواُسید سید اسد عطاری نے اسلام آباد ریجن کے یومیہ حاضری ناظمین کا مدنی مشورہ لیا جس میں اجیروں کی حاضری اور تصدیقات کے نظام کو مزید مضبوط بنانے کےلئے مختلف مدنی پھول پیش کئے ۔(رپورٹ۔ابو حذیفہ محمد مبین عطاری مدنی ، مجلس کارکردگی ذمہ دار، مجلس اجارہ پاکستان)

یکم مارچ2021 مجلسِ اجارہ دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ جات میں  کام کےلیے بھر تے والے والے اسلامی بھائیوں کو سر شاہد عطاری نے اجارہ دفتر پاکستان عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی رضوی بلڈنگ(کشمیر بلڈنگ) میں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا اور اجارہ مجلس (Hr)،طبی علاج ،خیر خواہی فنڈ کے اصول سے آگاہی فراہم کی ۔ (رپوٹ۔ابو حذیفہ محمد مبین عطاری مدنی۔مجلس کارکردگی ذمہ دار، مجلس اجارہ پاکستان) 


نگرانِ مجلسِ ایچ آر ڈیپارٹمنٹ سید اسد عطاری نے 11جنوری2021ء بروز پیر ملتان ریجن فیضان مدینہ میں مجلسِ ایچ آر ڈیپارٹمنٹ ملتان ریجن کا ماہانہ مدنی مشورہ کیا جس میں نگران مجلسِ ایچ آر ڈیپارٹمنٹ سید اسد عطاری نے صبر کے موضوع پر بیان کیا اور ڈیجیٹل دعوت اسلامی اورڈیجیٹل مجلسِ ایچ آر ڈیپارٹمنٹ کے بارے میں اسلامی بھائیوں کو آگاہ کیا۔

جس میں تجدید اجارہ 2021 کی کارکردگی ،دسمبر کے مہینے میں نیو اور متبادل آسامیوں پر ہونے والی بھرتیوں ،معذرت،مستعفی،شکایت تجاویز (فیڈ بیک)،تبادلوں،مستقل ،آزمائشی اجیر،اجیروں کی جانب سے سیلری سے کٹنے والی ٹیلی تھون کی رقم جیسے کئی امور پر کلام کرتے ہوئے دسمبری کی سیلری کی ادائیگی سمیت الاؤنسز کی ادائیگی کا جائزہ لیا۔(رپوٹ۔محمد مبین عطاری مدنی۔مجلس کارکردگی ذمہ دار، مجلس اجارہ پاکستان)


09جنوری2021ء بروز  ہفتہ نگرانِ مجلسِ اجارہ سید اسد عطاری نے فیضان مدینہ آفنڈی ٹاؤن حیدر آباد زون میں مجلس اجارہ حیدر آباد ریجن کا ماہانہ مدنی مشورہ کیا جس میں ریجن اجارہ ذمہ دار اشرف مدنی نے جدول بنانے کی اہمیت پر بیان کیا جبکہ نگران مجلس اجارہ سید اسد عطاری نے ڈیجیٹل دعوت اسلامی اورڈیجیٹل مجلس اجارہ کے بارے میں اسلامی بھائیوں کو آگاہ کیا۔

اس موقع پر ذمہ داران دعوت اسلامی نے شرکا ئے مشورہ سے تجدید اجارہ 2021 کی کارکردگی ،دسمبر کے مہینے میں نیو اور متبادل آسامیوں پر ہونے والی بھرتیوں ،معذرت،مستعفی،شکایت تجاویز(فیڈبیک)،تبادلوں،مستقل ،آزمائشی اجیر،اجیروں کی جانب سے سیلری سے کٹنے والی ٹیلی تھون کی رقم اور دسمبری کی سیلری کی ادائیگی جیسے کئی امور کلام کرتے ہوئے الاؤنسز کی ادائیگی کا جائزہ لیا۔(رپورٹ: محمد مبین عطاری مدنی مجلس کارکردگی ذمہ دارمجلس اجارہ پاکستان)