21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ملتان ریجن کےنگران سید فضیل رضا المدنی کا فیضان
مدینہ بہاولنگر میں یومیہ حاضری ناظمین کا مدنی
مشورہ
Fri, 19 Mar , 2021
3 years ago
ایچ
آر(اجارہ) ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام17 مارچ 2021ء بروز بدھ ملتان ریجن کےنگران سید فضیل رضا المدنی نے فیضان مدینہ بہاولنگر میں یومیہ حاضری ناظمین کا مدنی
مشورہ کیا جس میں اجیروں کی حاضری ،تصدیقات،طبی
علاج،خیر خواہی فنڈ کی درخواست پر فوری رپلائی دینے کی ذہن سازی فرمائی نیز
نظام کو مزید مضبوط بنانے کےلئے مختلف مدنی پھول پیش کئے ۔( رپوٹ: ابو حذیفہ محمد مبین عطاری مدنی، مجلس اجارہ پاکستان)