21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ایچ
آر(اجارہ) ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام18 مارچ 2021ء بروزجمعرات لاہور ریجن کےنگران وسیم اصغر عطاری
نے فیضان مدینہ پشاور میں یومیہ حاضری ناظمین کا مدنی
مشورہ کیا جس میں اجیروں کی حاضری ،تصدیقات،طبی
علاج،خیر خواہی فنڈ کی درخواست پر فوری رپلائی دینے کی ذہن سازی فرمائی نیز Ess
ایپ کے نظام کو مزید مضبوط بنانے کےلئے مختلف مدنی پھول پیش کئے ۔