دعوتِ اسلامی کے تحت عالمی مدنی مرکز فیضانِ کراچی میں پاکستان کے مختلف علاقے سے آنے والے HR ڈیپارٹمنٹ کےذمہ دار اسلامی بھائیوں کے لئے ایک نشست کا انعقاد کیا گیا۔

اس موقع پر مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی محمد امین عطاری نے ذمہ داران کی تربیت کرتے ہوئے شعبے کے دینی کاموں کے حوالے سے کلام کیا۔بعدازاں رکنِ شوریٰ نے ذمہ داران کودعوتِ اسلامی کے 12دینی کاموں میں شمولیت اختیار کرنے کا ذہن دیا۔(کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)

دعوت اسلامی کے شعبہ H.Rڈیپارٹمنٹ کے تحت 25 اگست 2021ء کو ڈیرہ اسماعیل خان میں مدنی مشورہ ہوا جس میں جامعۃ المدینہ و مدرسۃ المدینہ کے اساتذہ کرام اور دیگر اجیر ذمہ داران نے شرکت کی۔

ریجن ذمہ دار مولانا وسیم عطاری مدنی نےشرکا کی تربیت کی اور ہر ہر اجیر کو اپنے ماتحتوں سے اجیر خواہی کے پراسس کو مکمل کروانے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ: فضل الرحمن عطاری، ناظم اعلی فیضان مدینہ، Content: Mohammad Hussain Attari)

دعوت اسلامی کےشعبہ ٹیلنٹ ایکویزیشن H.Rڈیپارٹمنٹ کے تحت 14 جولائی 2021ء کو رضوی بلڈنگ فیضان مدینہ کراچی میں انڈکشن سیشن کا سلسلہ ہوا جس میں دعوت اسلامی کو بطور اجیر (Employee) جوائن کرنے والوں نے شرکت کی۔

O.D ہیڈ سید شاہد علی عطاری نے نئے آنے والے اجیروں کو ادارے کے بنیادی اصول و ضوابط پر بریفنگ دی۔ (رپورٹ: محمد مبین عطاری مدنی، کارکردگی ذمہ دار شعبہ H.Rڈیپارٹمنٹ )

ایچ آر ڈیپارٹمنٹ (مجلس اجارہ) دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 04 جون 2021ء کو کراچی ریجن کا ماہانہ مدنی مشورہ کراچی آفس میں ہوا۔ آغاز میں 12 دینی کاموں کے حوالے سے رپوٹ پیش کی گئی ۔ ریجن ذمہ دار نے ہرماہ نیک اعمال کا رسالہ ذمہ دار کوجمع کروانے کا ذہن دیا۔ریجن ذمہ دار محمد علی عطاری مدنی نے گذشتہ ماہ کے کاموں کاتفصیلی جائزہ لیا اور کام میں مزید بہتری کے حوالے سے مدنی پھول عطافرمائے۔ ریجن ذمہ دار نے آئندہ ماہ ہونے والے آڈٹ کی ابھی سے تیاری کرنے کا بھی ذہن دیا۔

ایچ آر ڈیپارٹمنٹ (اجارہ) دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 26 مئی 2021 ء بروز بدھ دعوت اسلامی کو بطور اجیر جوائن کرنے والے اسلامی بھائیوں کے لئے ایچ آر ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے رضوی بلڈنگ فیضان مدینہ کراچی میں انڈکشن سیشن کا انعقادکیا گیا جس میں نئے جوائن کرنے والے اجیروں کوخوش آمدید کہنے کے ساتھ ساتھ ادارے کے اصول و قواعد کے بارے میں جامع آگاہی فراہم کی گئی ۔

ایچ آر ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ایچ آر(اجارہ) کے نگرا ن سید اسد عطاری  نے فیضان مدینہ لودھراں میں یومیہ حاضری ناظمین کا مدنی مشورہ لیا جس میں اجیروں کی حاضری ،تصدیقات،طبی علاج،خیر خواہی فنڈ کی درخواست پر فوری رپلائی دینے کی ذہن سازی فرمائی نیز نظام کو مزید مضبوط بنانے کےلئے مختلف مدنی پھول پیش کئے ۔(رپوٹ۔ابو حذیفہ محمد مبین عطاری مدنی۔ ، مجلس اجارہ پاکستان)

  ایچ آر ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 05 اپریل 2021ء نگران ایچ آر ڈیپارٹمنٹ سید اسد باپو نے ملتان ریجن کے اجارہ دفتر کا ماہانہ مدنی مشورہ کیا جس میں مدنی عطیات ،نیک کام، دفتری کام کا جائزہ لیا گیا۔(رپوٹ۔ابو حذیفہ محمد مبین عطاری مدنی۔ ، مجلس اجارہ پاکستان)

دعوت اسلامی کے شعبہ H.R ڈیپارٹمنٹ کے تحت26مارچ 2021ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ ٹنڈو محمد خان میں مدنی مشورہ ہوا جس میں یومیہ حاضری ناظمین نے شرکت کی۔

نگران ریجن حیدر آباد شعبہ H.R ڈیپارٹمنٹ اشرف عطاری مدنی نے اجیروں کی حاضری، تصدیقات، طبی علاج اور خیر خواہی فنڈ کی درخواست پر فوری رپلائی دینے کی ذہن سازی کی اورشعبےکے نظام کو مزید مضبوط بنانے پر مدنی پھول پیش کئے۔ (رپورٹ: محمد مبین عطاری مدنی، مجلس اجارہ پاکستان)

دعوت اسلامی کے شعبہ H.R ڈیپارٹمنٹ کے تحت25مارچ 2021ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ بدین سندھ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں یومیہ حاضری ناظمین نے شرکت کی۔

نگران ریجن اسلام آباد شعبہ H.R ڈیپارٹمنٹ تصور عطاری مدنی نے اجیروں کی حاضری، تصدیقات، طبی علاج اور خیر خواہی فنڈ کی درخواست پر فوری رپلائی دینے کی ذہن سازی کی اورشعبےکے نظام کو مزید مضبوط بنانے پر مدنی پھول پیش کئے۔ (رپورٹ: محمد مبین عطاری مدنی، مجلس اجارہ پاکستان)

دعوت اسلامی کے شعبہ H.R ڈیپارٹمنٹ کے تحت25مارچ 2021ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ کھاریاں میں مدنی مشورہ ہوا جس میں یومیہ حاضری ناظمین نے شرکت کی۔

نگران ریجن اسلام آباد شعبہ H.R ڈیپارٹمنٹ تصور عطاری مدنی نے اجیروں کی حاضری، تصدیقات، طبی علاج اور خیر خواہی فنڈ کی درخواست پر فوری رپلائی دینے کی ذہن سازی کی اورشعبےکے نظام کو مزید مضبوط بنانے پر مدنی پھول پیش کئے۔ (رپورٹ: محمد مبین عطاری مدنی، مجلس اجارہ پاکستان)

دعوت اسلامی کے شعبہ H.R ڈیپارٹمنٹ کے تحت25مارچ 2021ء کو جامعۃ المدینہ سلمان پارس جہلم میں مدنی مشورہ ہوا جس میں یومیہ حاضری ناظمین نے شرکت کی۔

نگران ریجن اسلام آباد شعبہ H.R ڈیپارٹمنٹ تصور عطاری مدنی نے اجیروں کی حاضری، تصدیقات، طبی علاج اور خیر خواہی فنڈ کی درخواست پر فوری رپلائی دینے کی ذہن سازی کی اورشعبےکے نظام کو مزید مضبوط بنانے پر مدنی پھول پیش کئے۔ (رپورٹ: محمد مبین عطاری مدنی، مجلس اجارہ پاکستان)

دعوت اسلامی کے شعبہ H.R ڈیپارٹمنٹ کے تحت25مارچ 2021ء کو مدنی مرکز مدرسۃ المدینہ جہلم میں مدنی مشورہ ہوا جس میں یومیہ حاضری ناظمین نے شرکت کی۔