20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کی جانب سے 18اکتوبر2022ءکو نگرانِ
مجلس ایچ آر ڈیپارٹمنٹ کا استور کے ذمہ داران کے درمیان مدنی مشورہ ہوا جس میں صوبائی
و ڈسٹرکٹ نگران اور شعبہ ذمہ داران نے شرکت کی۔
مدنی
مشورے میں ای ایس ایس کے حوالے سے تربیت کی گئی نیز اسلامی بھائیوں کی طرف سے کئے گئے سوالات کے
جوابات بھی دیئے گئے۔( رپورٹ: نگرانِ مجلس ایچ آر ڈیپاڑٹمنٹ ، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)