18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں دعوتِ اسلامی کے شعبہ ایچ آر کے زیرِ اہتمام انٹیریئر ذمہ داران کے درمیان مدنی مشورہ ہوا جس
میں نگرانِ مجلس ایچ آر اور صوبائی شعبہ ذمہ داران نے شرکت کی۔
نگرانِ مجلس ایچ آر ڈیپارٹمنٹ نے شرکا کی تربیت کی اور انہیں ٹیلی تھون کے حوالے سے اہم مدنی پھول پیش کرتے
ہوئے اہداف کو مکمل کرنےکا ذہن دیا۔(
رپورٹ: محمد رضوان شاہ عطاری مدنی(مجلس ایچ آر)، کانٹینٹ:رمضان رضا
عطاری)