20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے ایچ
آر ڈیپارٹمنٹ کے تحت مانسہرہ کے ذمہ داران
کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈسٹرکٹ نگران
اور ڈسٹرکٹ شعبہ جات ذمہ داران نے شرکت کی۔
دورانِ مدنی مشورہ نگرانِ ڈیپارٹمنٹ نے ذمہ دار
اسلامی بھائیوں سے مختلف موضوعات پر کلام کرتے ہوئے ای ایس ایس کے حوالے سے گفتگو کی نیز ٹیلی
تھون کےمتعلق اسلامی بھائیوں کی ذہن سازی کی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا
اظہار کیا۔(رپورٹ:محمد
رضوان شاہ عطاری مدنی ایچ آر ڈیپارٹمنٹ ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)