18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عاشقانِ رسول کی دینی
تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 23 نومبر 2022ء
بروز بدھ عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ایچ آر
ڈیپارٹمنٹ کے ذیلی شعبےٹیسٹ مجلس کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
اس مدنی مشورے میں مرکزی
مجلسِ شوریٰ کے رکن مولانا ابو ماجد حاجی محمد شاہد عطاری مدنی نے مختلف موضوعات پر کلام کرتے ہوئے شعبہ معاونت برائے
اسلامی بہنوں میں ٹیسٹ کے نظام کے متعلق گفتگو کی۔
رکنِ شوریٰ نے اسلامی
بھائیوں کی تربیت و رہنمائی کی اور انہیں ٹیسٹ کے نظام میں مزید بہتری لانے کا ذہن
دیا۔(رپورٹ:محمد رضوان شاہ عطاری مدنی کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)