18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
کشمیری بلڈنگ ایچ آر آفس
میں کراچی سٹی کے ایچ آر ڈیپارٹمنٹ ذمہ داران کا مدنی مشورہ
Sat, 5 Nov , 2022
2 years ago
4 نومبر 2022ء
بروز جمعہ کشمیری بلڈنگ ایچ آر آفس میں دعوتِ اسلامی کے زیرِا ہتمام کراچی سٹی کے
ایچ آر ڈیپارٹمنٹ ذمہ داران کا مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں نگرانِ ڈیپارٹمنٹ اورصوبائی
ایچ آر ذمہ دار و معاونین شریک ہوئے۔
نگرانِ ڈیپارٹمنٹ نے اخلاقی تربیت کے حوالے سے سنتوں بھرا
بیان کیا اور ایچ آر سافٹ ویئر کے متعلق ذمہ دار اسلامی بھائیوں کی تربیت کی جبکہ
دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے ٹیلی تھون کے حوالے سے اہم نکات بتائے گئےجس پر
انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔(رپورٹ: محمد رضوان شاہ عطاری مدنی ایچ آر ڈیپارٹمنٹ ، کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)