21 ربیع ُالآخر , 1447 ہجری
17اکتوبر2022ء
کو نگرانِ مجلس ایچ آر ڈیپارٹمنٹ کا گلگت کے ذمہ داران کے درمیان مدنی مشورہ ہوا
جس میں اِی ایس ایس کے حوالے سے تربیت دی گئی ۔ مزید اس موقع پر ٹیلی تھون کے سلسلے میں اسلامی بھائیوں کو اہم مدنی پھول پیش کئے گئے جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔( رپورٹ: محمد
رضوان شاہ عطاری مدنی(مجلس
ایچ آر)، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)