دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 9، 10، 11 فروری
2022ء بروز بدھ، جمعرات، جمعہ عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں ایچ آر ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ داران
کے لئے 3 دن کی نشستوں کا انعقاد کیا گیاجس میں نگرانِ ایچ آر ڈیپارٹمنٹ حاجی سیّد اسد عطاری، مختلف شعبہ جات کے نگران
اور اراکین سمیت ڈیپارٹمنٹ کے پورے عملے
نےشرکت کی۔
دورانِ نشست مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی محمد
عقیل عطاری مدنی نے نرمی اور حسنِ اخلاق کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ملازمت
کےحصول اور ملازمت کرنےوالےاسلامی بھائیوں کے ساتھ شریعت و اخلاق کے مطابق اچھے
انداز میں پیش آنے کا ذہن دیا۔
اس کے علاوہ رکنِ شوریٰ نے مسائل کو سنجیدگی سے
لے کر انہیں بہتر انداز میں حل کرنے اور اپنی اصلاح کےلئے 12دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کے متعلق مدنی پھول دیئے۔بعدازاں نشست
میں شریک اسلامی بھائیوں نے دعوتِ اسلامی
کے شعبہ جات کی ترقی کے لئے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
دعوتِ اسلامی کے تحت عالمی مدنی مرکز فیضانِ کراچی
میں پاکستان کے مختلف علاقے سے آنے والے HR ڈیپارٹمنٹ کےذمہ دار اسلامی بھائیوں کے لئے ایک نشست کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پر مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی محمد
امین عطاری نے ذمہ داران کی تربیت کرتے ہوئے شعبے کے دینی کاموں کے حوالے سے کلام
کیا۔بعدازاں رکنِ شوریٰ نے ذمہ داران کودعوتِ اسلامی کے 12دینی کاموں میں شمولیت
اختیار کرنے کا ذہن دیا۔(کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)
دعوت
اسلامی کے شعبہ H.Rڈیپارٹمنٹ
کے تحت 25 اگست 2021ء کو ڈیرہ اسماعیل خان میں مدنی مشورہ ہوا جس میں جامعۃ
المدینہ و مدرسۃ المدینہ کے اساتذہ کرام اور دیگر اجیر ذمہ داران نے شرکت کی۔
ریجن
ذمہ دار مولانا وسیم عطاری مدنی نےشرکا کی تربیت کی اور ہر ہر اجیر کو اپنے ماتحتوں سے اجیر خواہی کے پراسس کو مکمل
کروانے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ: فضل الرحمن عطاری، ناظم اعلی فیضان مدینہ، Content:
Mohammad Hussain Attari)
دعوت اسلامی کےشعبہ ٹیلنٹ ایکویزیشن H.Rڈیپارٹمنٹ کے تحت 14 جولائی 2021ء کو رضوی بلڈنگ فیضان مدینہ کراچی میں
انڈکشن سیشن کا سلسلہ ہوا جس میں دعوت اسلامی کو بطور اجیر (Employee)
جوائن کرنے والوں نے شرکت کی۔
O.D
ہیڈ سید شاہد علی عطاری نے نئے آنے والے اجیروں کو ادارے کے بنیادی اصول و ضوابط
پر بریفنگ دی۔ (رپورٹ: محمد مبین عطاری مدنی، کارکردگی ذمہ دار شعبہ
H.Rڈیپارٹمنٹ )
دعوت اسلامی کے شعبہ H.R ڈیپارٹمنٹ
کے تحت26مارچ 2021ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ ٹنڈو محمد خان میں مدنی مشورہ ہوا جس
میں یومیہ حاضری ناظمین نے شرکت کی۔
نگران ریجن حیدر آباد
شعبہ H.R ڈیپارٹمنٹ اشرف عطاری مدنی نے اجیروں کی حاضری، تصدیقات، طبی علاج
اور خیر خواہی فنڈ کی درخواست پر فوری رپلائی دینے کی ذہن سازی کی اورشعبےکے نظام
کو مزید مضبوط بنانے پر مدنی پھول پیش کئے۔ (رپورٹ: محمد مبین عطاری مدنی، مجلس اجارہ پاکستان)
دعوت اسلامی کے شعبہ H.R ڈیپارٹمنٹ
کے تحت25مارچ 2021ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ بدین سندھ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں
یومیہ حاضری ناظمین نے شرکت کی۔
نگران ریجن اسلام آباد شعبہ H.R ڈیپارٹمنٹ
تصور عطاری مدنی نے اجیروں کی حاضری، تصدیقات،
طبی علاج اور خیر خواہی فنڈ کی درخواست پر فوری رپلائی دینے کی ذہن سازی کی اورشعبےکے
نظام کو مزید مضبوط بنانے پر مدنی پھول پیش کئے۔ (رپورٹ: محمد مبین عطاری مدنی، مجلس اجارہ پاکستان)
دعوت اسلامی کے شعبہ H.R ڈیپارٹمنٹ
کے تحت25مارچ 2021ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ کھاریاں میں مدنی مشورہ ہوا جس میں یومیہ
حاضری ناظمین نے شرکت کی۔
نگران ریجن اسلام آباد شعبہ H.R ڈیپارٹمنٹ
تصور عطاری مدنی نے اجیروں کی حاضری، تصدیقات،
طبی علاج اور خیر خواہی فنڈ کی درخواست پر فوری رپلائی دینے کی ذہن سازی کی اورشعبےکے
نظام کو مزید مضبوط بنانے پر مدنی پھول پیش کئے۔ (رپورٹ: محمد مبین عطاری مدنی، مجلس اجارہ پاکستان)
دعوت اسلامی کے شعبہ H.R ڈیپارٹمنٹ
کے تحت25مارچ 2021ء کو جامعۃ المدینہ سلمان پارس جہلم میں مدنی مشورہ ہوا جس میں یومیہ
حاضری ناظمین نے شرکت کی۔
نگران ریجن اسلام آباد شعبہ H.R ڈیپارٹمنٹ
تصور عطاری مدنی نے اجیروں کی حاضری، تصدیقات،
طبی علاج اور خیر خواہی فنڈ کی درخواست پر فوری رپلائی دینے کی ذہن سازی کی اورشعبےکے
نظام کو مزید مضبوط بنانے پر مدنی پھول پیش کئے۔ (رپورٹ: محمد مبین عطاری مدنی، مجلس اجارہ پاکستان)