20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ایچ آر
ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ایچ آر(اجارہ) کے نگرا ن سید اسد
عطاری نے فیضان مدینہ لودھراں میں یومیہ
حاضری ناظمین کا مدنی مشورہ لیا جس میں اجیروں کی حاضری ،تصدیقات،طبی علاج،خیر
خواہی فنڈ کی درخواست پر فوری رپلائی دینے کی ذہن سازی فرمائی نیز
نظام کو مزید مضبوط بنانے کےلئے مختلف مدنی
پھول پیش کئے ۔(رپوٹ۔ابو حذیفہ محمد مبین عطاری مدنی۔ ، مجلس اجارہ پاکستان)