18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ایچ آر ڈیپارٹمنٹ
(مجلس اجارہ) دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 04 جون 2021ء کو کراچی ریجن
کا ماہانہ مدنی مشورہ کراچی آفس میں ہوا۔ آغاز میں 12 دینی کاموں کے حوالے سے
رپوٹ پیش کی گئی ۔ ریجن ذمہ دار نے ہرماہ نیک اعمال کا رسالہ ذمہ دار کوجمع کروانے
کا ذہن دیا۔ریجن ذمہ دار محمد علی عطاری مدنی نے گذشتہ ماہ کے کاموں کاتفصیلی
جائزہ لیا اور کام میں مزید بہتری کے حوالے سے مدنی پھول عطافرمائے۔ ریجن ذمہ دار
نے آئندہ ماہ ہونے والے آڈٹ کی ابھی سے
تیاری کرنے کا بھی ذہن دیا۔