دعوت اسلامی کےشعبہ ٹیلنٹ ایکویزیشن H.Rڈیپارٹمنٹ کے تحت 14 جولائی 2021ء کو رضوی بلڈنگ فیضان مدینہ کراچی میں انڈکشن سیشن کا سلسلہ ہوا جس میں دعوت اسلامی کو بطور اجیر (Employee) جوائن کرنے والوں نے شرکت کی۔

O.D ہیڈ سید شاہد علی عطاری نے نئے آنے والے اجیروں کو ادارے کے بنیادی اصول و ضوابط پر بریفنگ دی۔ (رپورٹ: محمد مبین عطاری مدنی، کارکردگی ذمہ دار شعبہ H.Rڈیپارٹمنٹ )