ایچ آر(اجارہ) ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام18 مارچ 2021ء  بروزجمعرات فیصل آباد ریجن کےنگران عدنان عطاری نے فیضان مدینہ چیچہ وطنی میں یومیہ حاضری ناظمین کا مدنی مشورہ کیا جس میں اجیروں کی حاضری ،تصدیقات،طبی علاج،خیر خواہی فنڈ کی درخواست پر فوری رپلائی دینے کی ذہن سازی فرمائی نیز Ess ایپ کے نظام کو مزید مضبوط بنانے کےلئے مختلف مدنی پھول پیش کئے ۔