21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیصل
آباد ریجن کےنگران عدنان عطاری کا فیضان مدینہ دار السلام ٹوبہ میں یومیہ حاضری ناظمین کا مدنی مشورہ
Fri, 19 Mar , 2021
3 years ago
ایچ
آر(اجارہ) ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام18 مارچ 2021ء بروزجمعرات فیصل آباد ریجن کےنگران عدنان عطاری
نے فیضان مدینہ دار السلام ٹوبہ میں یومیہ حاضری ناظمین کا مدنی
مشورہ کیا جس میں اجیروں کی حاضری ،تصدیقات،طبی
علاج،خیر خواہی فنڈ کی درخواست پر فوری رپلائی دینے کی ذہن سازی فرمائی نیز Ess
ایپ کے نظام کو مزید مضبوط بنانے کےلئے مختلف مدنی پھول پیش کئے ۔