19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ H.R ڈیپارٹمنٹ
کے تحت18مارچ 2021ء کو مدنی مرکز فیضا ن مدینہ ڈیرہ اللہ یار میں مدنی مشورہ ہوا جس میں یومیہ حاضری ناظمین نے
شرکت کی۔
نگران ریجن حیدر آباد شعبہ H.R ڈیپارٹمنٹ
اشرف مدنی عطاری نے اجیروں کی حاضری، تصدیقات، طبی علاج اور خیر خواہی فنڈ کی
درخواست پر فوری رپلائی دینے کی ذہن سازی کی اورEss App کے
نظام کو مزید مضبوط بنانے پر مدنی پھول پیش کئے۔ (رپوٹ: محمد مبین عطاری مدنی، مجلس اجارہ پاکستان)