21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
حیدر
آباد ریجن کےنگران اشرف مدنی کا فیضان مدینہ سیہون میں یومیہ حاضری ناظمین کا مدنی
مشورہ
Fri, 19 Mar , 2021
3 years ago
ایچ
آر(اجارہ) ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام17 مارچ 2021ء بروز بدھ حیدر آباد ریجن کےنگران اشرف مدنی نے فیضان مدینہ سیہون میں یومیہ حاضری ناظمین کا مدنی
مشورہ کیا جس میں اجیروں کی حاضری ،تصدیقات،طبی
علاج،خیر خواہی فنڈ کی درخواست پر فوری رپلائی دینے کی ذہن سازی فرمائی نیز
نظام کو مزید مضبوط بنانے کےلئے مختلف مدنی
پھول پیش کئے ۔