دعوت اسلامی کے شعبہ H.R
ڈیپارٹمنٹ کے تحت 12 مارچ 2021ء کو عالمی مدنی مرکز فیضا ن مدینہ کراچی سے متصل
رضوی بلڈنگ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں کراچی ریجن کے اجارہ ذمہ داران نے شرکت کی۔
نگران شعبہ H.R
ڈیپارٹمنٹ سید اسد عطاری نے رمضان میں رکھے جانے والے عارضی اجیروں کے نظام پر
گفتگو کی اور مدنی پھول بیان کئے۔ (رپوٹ: ابو حذیفہ محمد مبین عطاری مدنی، مجلس اجارہ پاکستان)
دعوت اسلامی کے شعبہ H.R
ڈیپارٹمنٹ کے تحت 15 مارچ 2021ء کو مدنی مرکز فیضا ن مدینہ ناروال میں مدنی مشورہ
ہوا جس میں یومیہ حاضری ناظمین نے شرکت کی۔
نگران لاہور ریجن شعبہ H.R
ڈیپارٹمنٹ وسیم اصغرعطاری مدنی نے اجیروں کی حاضری، تصدیقات، طبی علاج اور خیر
خواہی فنڈ کی درخواست پر فوری رپلائی دینے کی ذہن سازی کی اور شعبے کے نظام کو
مزید مضبوط بنانے پر مدنی پھول پیش کئے۔ (رپوٹ: ابو حذیفہ محمد مبین عطاری
مدنی، مجلس اجارہ پاکستان)
دعوت اسلامی کے شعبہ H.R
ڈیپارٹمنٹ کے تحت 15 مارچ 2021ء کو مدنی مرکز فیضا ن مدینہ خان پور میں مدنی مشورہ
ہوا جس میں یومیہ حاضری ناظمین نے شرکت کی۔
نگران ملتان ریجن شعبہ H.R
ڈیپارٹمنٹ سید فضیل رضا عطاری مدنی نے اجیروں کی حاضری، تصدیقات، طبی علاج اور خیر
خواہی فنڈ کی درخواست پر فوری رپلائی دینے کی ذہن سازی کی اور شعبے کے نظام کو
مزید مضبوط بنانے پر مدنی پھول پیش کئے۔ (رپوٹ: ابو حذیفہ محمد مبین عطاری
مدنی، مجلس اجارہ پاکستان)
ایچ آر
ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کا13 مارچ2021ء پاکستان
دفتر رضوی بلڈ نگ عالمی مدنی مرکز فیضان
مدینہ میں حیدر آباد ریجن اور کراچی ریجن کا سہ ماہی تربیتی اجتماع منعقد کیا گیا جس میں تلاوت
ونعت کے بعد زاہد مدنی نے 12 دینی کاموں پر بیان فرمایا ۔شکیل عطاری پےرول ڈویلپر نے HRMS کے نیو آپشنز کے بارے میں آگاہی دی۔آخر میں نگران اجارہ سید اسد عطاری نے اچھی کارکردگی کے حامل افراد کو مکتبۃ المدینہ کی مختلف کتب بطور تحفہ پیش کیں ۔(رپورٹ:ابو حذیفہ محمد مبین عطاری مدنی، مجلس اجارہ پاکستان)
نگرانِ
مجلس ابواُسید سید اسد عطاری نے اسلام آباد ریجن کے یومیہ حاضری ناظمین کا مدنی مشورہ
یکم مارچ2021 مجلسِ اجارہ دعوت اسلامی کے مختلف
شعبہ جات میں کام کےلیے بھر تے والے والے
اسلامی بھائیوں کو سر شاہد عطاری نے اجارہ دفتر پاکستان عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی رضوی بلڈنگ(کشمیر بلڈنگ) میں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا اور اجارہ مجلس (Hr)،طبی
علاج ،خیر خواہی فنڈ کے اصول سے آگاہی فراہم کی ۔ (رپوٹ۔ابو حذیفہ محمد مبین عطاری مدنی۔مجلس کارکردگی ذمہ دار، مجلس اجارہ پاکستان)
ملتان ریجن فیضان مدینہ میں مجلسِ ایچ آر ڈیپارٹمنٹ ملتان ریجن کا ماہانہ مدنی مشورہ
نگرانِ مجلسِ ایچ آر ڈیپارٹمنٹ سید اسد عطاری نے 11جنوری2021ء
بروز پیر ملتان ریجن فیضان مدینہ میں مجلسِ
ایچ آر ڈیپارٹمنٹ ملتان ریجن کا ماہانہ مدنی مشورہ کیا جس میں
نگران مجلسِ ایچ آر ڈیپارٹمنٹ سید
اسد عطاری نے صبر کے موضوع پر بیان کیا اور ڈیجیٹل
دعوت اسلامی اورڈیجیٹل مجلسِ ایچ آر ڈیپارٹمنٹ کے بارے میں اسلامی بھائیوں کو آگاہ کیا۔
جس میں تجدید
اجارہ 2021 کی کارکردگی ،دسمبر کے مہینے میں نیو اور متبادل آسامیوں پر ہونے والی بھرتیوں ،معذرت،مستعفی،شکایت
تجاویز (فیڈ بیک)،تبادلوں،مستقل ،آزمائشی اجیر،اجیروں کی جانب سے سیلری سے کٹنے والی ٹیلی تھون کی رقم جیسے کئی امور پر کلام کرتے ہوئے دسمبری کی سیلری کی ادائیگی سمیت الاؤنسز کی ادائیگی کا جائزہ لیا۔(رپوٹ۔محمد مبین عطاری مدنی۔مجلس کارکردگی ذمہ دار، مجلس اجارہ پاکستان)
فیضان مدینہ آفنڈی ٹاؤن حیدر آباد زون میں مجلس اجارہ حیدر
آباد ریجن کا ماہانہ مدنی مشورہ
09جنوری2021ء بروز ہفتہ نگرانِ مجلسِ اجارہ سید اسد عطاری نے فیضان
مدینہ آفنڈی ٹاؤن حیدر آباد زون میں مجلس اجارہ حیدر آباد ریجن کا ماہانہ مدنی مشورہ کیا جس میں ریجن اجارہ
ذمہ دار اشرف مدنی نے جدول بنانے کی اہمیت پر بیان کیا جبکہ نگران مجلس اجارہ سید اسد عطاری نے ڈیجیٹل
دعوت اسلامی اورڈیجیٹل مجلس اجارہ کے بارے
میں اسلامی بھائیوں کو آگاہ کیا۔
اس موقع پر ذمہ داران دعوت اسلامی نے شرکا ئے مشورہ سے تجدید
اجارہ 2021 کی کارکردگی ،دسمبر کے مہینے میں نیو اور متبادل آسامیوں پر ہونے والی بھرتیوں ،معذرت،مستعفی،شکایت
تجاویز(فیڈبیک)،تبادلوں،مستقل ،آزمائشی اجیر،اجیروں
کی جانب سے سیلری سے کٹنے والی ٹیلی تھون کی رقم اور دسمبری کی سیلری کی ادائیگی جیسے کئی امور کلام کرتے ہوئے الاؤنسز کی ادائیگی کا جائزہ لیا۔(رپورٹ: محمد مبین
عطاری مدنی مجلس کارکردگی ذمہ دارمجلس
اجارہ پاکستان)
کراچی میں
شعبہ ٹیلنٹ ایکویزیشن ڈیپارٹمنٹ کے تحت سالانہ
اجلاس کا انعقاد
دعوتِ اسلامی کی مجلس اجارہ کے تحت 12مارچ2020ء
بروز جمعرات ذیلی شعبہ ٹیلنٹ ایکویزیشن ڈیپارٹمنٹ
(T.A.D)نےپاکستان مجلسِ اجارہ دفتر کشمیری بلڈنگ کراچی میں سالانہ اجلاس کا انعقاد کیا جس میں شعبے کے منیجر نے نگران
مجلسِ اجارہ سید اسد باپو ،ایچ آر ہیڈ سید شاہد علی قادری اوردیگر اہم ذمہ داران کو اپنے ڈیپارٹمنٹ کے سال 2019 کی
سالانہ رپورٹ پیش کرتے ہوئے ڈیپارٹمنٹ کی مکمل کارکردگی اور حاصل شدہ اہداف پر بریفنگ دی نیز سال 2020 میں طے کئے جانے والے اہداف اور ڈیپارٹمنٹ کی مسابقت کے
بارے میں بھی معلومات فراہم کیں ۔ اس اجلاس میں ملک بھر سے شعبے کے ریجنل ذمہ داران نے آن لائن شرکت کی
جبکہ فرنچائز (مدنی چینل اور آئی
ٹی ڈیپارٹمنٹ ) کےایچ آر ذمہ دار بھی موقع
پرشامل تھے۔(رپوٹ: محمد مبین عطاری ،مجلس کارکردگی ذمہ دار)
فیضان مدینہ انصاری چوک ملتان میں ملتان ریجن کے اسلامی بھائیوں کا ماہانہ مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کی مجلس اجارہ کے تحت 5فروری2020ء
بروز جمعرات مدنی مرکز فیضان مدینہ انصاری چوک ملتان میں ملتان ریجن کے اسلامی بھائیوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا۔ مدنی مشورے میں رکن مجلس فضیل
عطاری نے سنتِ رسول کی عظمت کے موضوع پر بیان کیا اور آڈٹ کی تیاری،اجیروں
کی شعبہ کارکردگی ،کلوزنگ،اجیروں کے
اکاؤنٹ اور اجیرخیر خواہی فنڈ فارم کے حوالے سے مدنی پھول دیئے نیز اسلامی بھائیوں
سے مشاورت کی اور مدنی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ بھی لیا ۔(رپوٹ: محمد مبین عطاری ، مجلس اجارہ کارکردگی ذمہ دار)
پاکستان اجارہ دفتر کشمیری بلڈنگ کراچی میں شعبہ عطاری کے اسلامی بھائیوں کا ماہانہ مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کی مجلس اجارہ کے تحت 5فروری2020ء
بروز جمعرات پاکستان اجارہ دفتر کشمیری بلڈنگ
کراچی میں شعبہ عطاری کے اسلامی بھائیوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا۔ اس موقع پر رکن مجلس قاری
عرفان عطاری نے سنتِ رسول کی عظمت کے موضوع پر بیان کیا اور آڈٹ کی تیاری،اجیروں
کی شعبہ کارکردگی ،کلوزنگ،اجیروں کے
اکاؤنٹ، اجیر خیر خواہی فنڈ فارم ،اسلامی بھائیوں سے مشاورت نیز مدنی کاموں کی
کارکردگی کا جائزہ بھی لیا ۔(رپوٹ:
محمد مبین عطاری ، مجلس اجارہ کارکردگی ذمہ دار)
مجلسِ اجارہ کے تحت
اجارہ دفاتر میں کام کرنے
والے اسلامی بھائیوں کا ماہانہ مدنی مشورہ
دعوت اسلامی کی مجلسِ اجارہ کے تحت 5مارچ 2020ء بروز جمعرات رکن مجلس
اجارہ وسیم عطاری نے لاہور ریجن کے اجارہ دفاتر میں کام کرنے والے اسلامی بھائیوں کا ماہانہ مدنی مشورہ فرمایا جس میں ظاہر باطن ایک جیسا رکھنے ، نیز اجیر وں کے ساتھ خیر خواہی کرنے ،بروقت سیلری بنوانےاور پاکستان دفتر سے بروقت تصدیقات کروانے کے حوالے
سے مدنی پھول دیئے ۔( رپورٹر۔ابو حذیفہ محمد مبین عطاری ۔مجلس کارکردگی ذمہ دار)