19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ H.R
ڈیپارٹمنٹ کے تحت 12 مارچ 2021ء کو عالمی مدنی مرکز فیضا ن مدینہ کراچی سے متصل
رضوی بلڈنگ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں کراچی ریجن کے اجارہ ذمہ داران نے شرکت کی۔
نگران شعبہ H.R
ڈیپارٹمنٹ سید اسد عطاری نے رمضان میں رکھے جانے والے عارضی اجیروں کے نظام پر
گفتگو کی اور مدنی پھول بیان کئے۔ (رپوٹ: ابو حذیفہ محمد مبین عطاری مدنی، مجلس اجارہ پاکستان)