دعوتِ اسلامی کی مجلس اجارہ کے تحت 8فروری2020ء بروزہفتہ  پاکستا ن مجلس اجارہ دفتر کشمیر بلڈنگ نزد عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں رکن مجلسِ اجارہ نے شعبہ عطاری کے اجارہ ذمہ دران کا ماہانہ مدنی مشورہ فرمایا جس میں باہمت مبلغ کے موضوع پر بیان فرمایا نیز عملے کی کارکردگی ،حاضری اور پے رول اندراج کا جائزہ لیتے ہوئے مختلف نکات پیش کئے۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 10فروری2020ء بروز پیر شریف مجلس اجارہ پاکستا ن دفتر کشمیر بلڈنگ  نزد عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں تجدیدِ اجارہ 2020 کی تیاری کےلیے مختلف مراحل میں ایک ہفتہ پر مشتمل مدنی مشورہ کا آغاز ہوا جس کے پہلے مرحلے میں نگرانِ مجلسِ اجارہ سید اسد عطاری نے اراکین مجلسِ اجارہ اور پےرول مجلس کو مدنی مشورے کے61 نکات لکھوائے ۔ جن میں سے بعض کے عنوانات یہ ہیں (تجدید اجارہ 2020، بلڈریلیشن، ششماہی چھٹیاں،نیااجارہ ، اجارہ بحالی، ایگزٹ انٹرویو، ویکنسی، مسلسل چھٹیاں) وغیرہ۔ (رپوٹ: محمد مبین عطاری ، مجلس کارکردگی ذمہ دار)


دعوتِ اسلامی کی مجلسِ اجارہ کے زیرِ اہتمام  8فروری2020ء بروز ہفتہ مجلس اجارہ پاکستا ن دفتر کشمیر بلڈنگ نزد عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی سے رکن مجلس اسلامی بھائی نے مجلس اجارہ بیرون ملک کا بذریعہ انٹرنیٹ ماہانہ مدنی مشورہ فرمایا ۔ اس موقع پر رکنِ مجلس نے مدنی مرکز کا عطاکردہ بیان حکمتِ عملی سے تربیتی بیان کیااور مجلس اجارہ بیرون ملک کے مدنی کاموں کی کارکردگی سے متعلق معلومات حاصل کی اور ان کا جائزہ لیا، اجیروں کی شعبہ کارکردگی ،ٹیسٹ مجلس، مشاہرہ جات کی بروقت تیاری،طِّبی علاج اور اجیروں کی طرف سے آنےوالے مسائل کو ترجیحی بنیاد پر حل کرنے کا ذہن دیا۔ اس مدنی مشورہ میں مختلف ممالک (عرب شریف، ہند،بنگلہ دیش، موزمبیق، سری لنکا، ایسٹ افریقہ،ساؤتھ افریقہ،آسٹریلیا،یونان،کینڈا)کے اجارہ ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔(رپورٹ:محمد مبین عطاری مدنی، کارکردگی ذمہ دار مجلسِ اجارہ)


دعوت ِ اسلامی کی مجلس اجارہ کے زیر اہتمام 7 فروری پاکستا ن دفتر ، کشمیر بلڈنگ نزد عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں کراچی ریجن اجارہ دفتر کے اسلامی بھائیوں کا ماہانہ اجلاس ہوا ، نگرانِ مجلسِ سید اسد شاہ عطاری نے سابقہ کارکردگی کا جائزہ لیا نیزبہتر انداز میں وقت پر کام کرنے کا ذہن دیاجبکہ دیگر کئی اہم اُمور پر تبادلہ خیال بھی ہوا۔(رپورٹر: محمد مبین عطاری)

دعوتِ اسلامی کی مجلس اجارہ کے تحت گزشتہ دنوں اسلام آباد ریجن کے اجارہ دفاتر کے اسلامی بھائیوں کا  ماہانہ مدنی مشورہ ہوا۔ اس موقع پر رکنِ مجلس نے عملے کی کارکردگی کاجائزہ لیا، فل اینڈ فائنل ریکوری کرنے، چھوڑ جانے والے اجیروں کا ایگزٹ انٹرویو کرنے، ذمہ داران سے ماہانہ شعبہ کارکردگی کا مکمل اندراج کروانے اور ہر ماہ نیو اجیروں کی تربیتی سیشن میں شرکت کے حوالے سے گفتگو کا سلسلہ ہوا۔ (رپوٹ: محمد مبین عطاری ، مجلس اجارہ کارکردگی ذمہ دار)


دعوتِ اسلامی کی مجلس اجارہ کے تحت گزشتہ دنوں  مجلسِ اجارہ اسلام آباد ریجن کے اجارہ دفاتر کے اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ مدنی مرکز فیضانِ مدینہ اسلام آباد میں ہوا۔ اس موقع پر نگرانِ مجلس سید اسد عطاری نے ذمہ داران کا مدنی مشورہ لیتے ہوئے طویل المدت غیرحاضر اجیر،ششماہی تعطیل،ماہانہ اجیر،الاؤنسز،اوورٹائم،فل اینڈ فائنل سٹلمنٹ ،بینک رپورٹ،ششماہی تعطیل بدلنے کے اختیار،دیگر ادائیگی،ایجاب قبول بروقت،پیشگی مشاہرہ،تبادلہ فارم،شعبہ کارکردگی اور دیگر ہم امور کا جائزہ لیا۔(رپوٹ: محمد مبین عطاری ، مجلس اجارہ کارکردگی ذمہ دار)


دعوتِ اسلامی کی مجلس  اجارہ کے تحت گزشتہ دنوں پاکستا ن دفتر کشمیر بلڈنگ نزد عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں مدنی مشورہ ہوا۔ مدنی مشورے میں مجلس کے متعلقہ ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر نگرانِ مجلس سید اسد عطاری نے پےرول مجلس کا مدنی مشورہ فرماتے ہوئے software HR Payrollکو, Upgrade New Technologyکے مطابق Digital کرنے سے متعلق نکات پیش کئے۔ (رپوٹ: محمد مبین عطاری ، مجلس کارکردگی ذمہ دار)


دعوتِ اسلامی کی مجلسِ اجارہ کے تحت  25جنوری2020ء بروز ہفتہ مدنی مرکز فیضانِ مدینہ انصاری چوک ملتان میں ملتان ریجن کے اجارہ دفاتر کے اسلامی بھائیوں کا اجلاس ہوا جس میں نگرانِ مجلس سید اسد عطاری نےطویل المدت غیر حاضر اجیر،ششماہی تعطیل،ماہانہ اجیر،الاؤنسز،اوورٹائم،فل اینڈ فائنل سٹلمنٹ ،ششماہی تعطیل بدلنے کے اختیار،دیگر ادائیگی،ایجاب قبول بروقت،پیشگی مشاہرہ،تبادلہ فارم،شعبہ کارکردگی اور دیگرا ہم امور کا جائزہ لیا۔ (رپوٹ: محمد مبین عطاری ، مجلس کارکردگی ذمہ دار)


دعوتِ اسلامی کی مجلسِ اجارہ کے تحت  28جنوری2020ء بروز منگل مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جوہرٹاؤن لاہور میں لاہور ریجن کے اجارہ دفاتر کے اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ ہوا۔ مدنی مشورے میں شعبے کے متعلقہ ذمہ داران و دیگر عملے نے شرکت کی۔ اس موقع پر نگرانِ مجلس سید اسد عطاری نے طویل المدت غیر حاضر اجیر،ششماہی تعطیلات، ماہانہ اجیر،الاؤنسز،اوورٹائم، فل اینڈ فائنل سٹلمنٹ ،ایجاب قبول بروقت،پیشگی مشاہرہ،تبادلہ فارم،شعبہ کارکردگی اور دیگر اہم امور کا جائزہ لیا۔(رپوٹ: محمد مبین عطاری ، مجلس کارکردگی ذمہ دار)


گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلسِ اجارہ کے تحت  مدنی مرکز فیضان مدینہ فیصل آباد میں فیصل آباد ریجن کے اجارہ دفاتر کے اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ ہوا۔ مدنی مشورے میں نگرانِ مجلسِ اجارہ سید اسد عطاری نےطویل المدت غیر حاضر اجیر،ششماہی تعطیلات، ماہانہ اجیر،الاؤنسز،اوورٹائم،فل اینڈ فائنل سٹلمنٹ ،ایجاب و قبول بروقت،شعبہ کارکردگی اور دیگر اہم امور کا جائزہ لیا۔(رپوٹ: محمد مبین عطاری ، مجلس کارکردگی ذمہ دار)


دعوت اسلامی کی مجلس اجارہ کے تحت 27جنوری2020ءبروز پیر لاہور ریجن گوجرانوالہ زون میں مدنی مشورہ ہوا جس میں اراکین زون و ریجن ذمہ داران نے شرکت کی مبلغ دعوت اسلامی محمدوسیم مدنی ریجن ذمہ دارمجلس اجارہ نے مال وقف کی حفاظت کرنے ، کارکردگیاں کا اندراج کرنے،اور اجیروں سے خیر خواہی کا جذبہ پیدہ کرنے کے حوالے سے شرکا کی تربیت فرمائی ۔(رپورٹ: عبدالرحمن مدنی ریجن ذمہ دار مجلس ائمہ مساجد)


دعوتِ اسلامی کی مجلسِ اجارہ کے تحت 7جنوری2020ء بروز منگل مجلس اجارہ کا  ماہانہ مدنی مشورہ پاکستا ن دفتر کشمیری بلڈنگ نزد عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں ہوا جس میں رکن ِشوریٰ مولانا حاجی عبد الحبیب عطاری نے شرکت فرماکر مجلس کے مختلف کاموں کا جائزہ لیا اور ذمہ دار اسلامی بھائیوں کی تربیت فرماتے ہوئے مدنی پھول بھی دیئے۔(رپورٹ:محمد مبین عطاری ،مجلس اجارہ کارکردگی ذمہ دار)