19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مولانا کفیل
عطاری مدنی اور مولانا سجادعطاری مدنی نے اجارہ ذمہ داران کی تربیت فرمائی
Wed, 19 Feb , 2020
4 years ago
دعوت ِ اسلامی کی مجلس اجارہ ٹیسٹ کے تحت12
فروری 2020ء بروز بدھ مجلس اجارہ پاکستا ن
دفتر کشمیر ی بلڈنگ نزد عالمی مدنی مرکز
فیضان مدینہ کراچی میں اجلاس منعقد
ہوا۔ دار الافتاء اہلسنت کے مولانا
کفیل عطاری مدنی اور مولانا سجادعطاری
مدنی نے شرکت کی ۔ تجدیدِ اجارہ2020ء سے
متعلق اجارہ کے اُمورکا جائزہ لیا اور اجارہ ذمہ داران کی شرعی اور تنظیمی تربیت فرمائی ۔(رپورٹر: محمد مبین عطاری، مجلس اجارہ کارکردگی ذمہ دار)