19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلسِ اجارہ کے تحت اسلام آباد ریجن کے اجارہ دفاتر کے عملے کا ماہانہ مدنی مشورہ
Sat, 7 Mar , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلسِ اجارہ کے تحت 5مارچ2020ء بروز جمعرات مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ اسلام آباد میں ماہانہ مدنی مشورہ
ہوا۔ مدنی مشورے میں اسلام آباد ریجن کے اجارہ دفاتر میں کام کرنے
والے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ اس موقع
پر رکن مجلس اجارہ تصور عطاری نے آڈٹ
کی تیاری،اجیروں کی شعبہ کارکردگی اور مدنی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے مدنی
پھول دیئے۔(رپوٹ: محمد مبین عطاری ، مجلس اجارہ کارکردگی ذمہ دار)