19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
رکن شوریٰ حاجی محمد امین عطاری نے مجلس اجارہ کے اسلامی بھائیوں کی تربیت
فرمائی
Sun, 1 Mar , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلسِ اجارہ کے تحت
27فروری2020ء بروز جمعرات رکن شوریٰ حاجی محمد امین عطاری نے مجلس اجارہ پاکستان دفتر اور کراچی دفتر کے
اسلامی بھائیوں کی تربیت کے لئے مدنی حلقہ لگایاجس میں انہوں نے 12 مدنی کاموں کی اہمیت بیان کرتے ہوئے اسلامی بھائیوں کونماز کورس کروانے اور کرنے کا ذہن دیا۔