19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
رکن شوریٰ
عبد الحبیب عطاری کی مدنی مشورے میں شرکت اور ذمہ داران کی تربیت
Mon, 17 Feb , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلسِ اجارہ کے تحت گزشتہ دنوں پاکستا
ن دفتر کشمیر بلڈنگ نزد عالمی مدنی مرکز فیضان
مدینہ کراچی میں تجدید اجارہ 2020ء کے حوالے سے ہونے
والے مدنی مشورے میں رکن شوریٰ مولانا حاجی عبد الحبیب عطاری نے شرکت فرمائی۔ اس موقع پر ذمہ دار اسلامی بھائی
نے انہیں تجدید اجارہ 2020 کی پالیسیز کے
حوالے سے بریفنگ دی۔ جس پر رکنِ شوریٰ نے ذمہ داران کی تربیت فرماتے ہوئے اجیروں سے خیر خواہی کرنےکے حوالے سے مدنی پھول دئیے ۔ (رپوٹ: محمد مبین عطاری ،مجلس
کارکردگی ذمہ دار)