مجلس اجارہ
پاکستا ن دفتر کراچی سے مجلس اجارہ بیرون ملک کا بذریعہ انٹرنیٹ ماہانہ مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کی مجلسِ اجارہ کے زیرِ
اہتمام 8فروری2020ء بروز ہفتہ مجلس
اجارہ پاکستا ن دفتر کشمیر بلڈنگ نزد عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی سے رکن مجلس اسلامی بھائی نے مجلس اجارہ بیرون ملک کا بذریعہ انٹرنیٹ ماہانہ مدنی مشورہ فرمایا ۔ اس موقع پر رکنِ
مجلس نے مدنی مرکز کا عطاکردہ بیان حکمتِ عملی
سے تربیتی بیان کیااور مجلس اجارہ بیرون ملک کے مدنی کاموں کی کارکردگی سے متعلق معلومات حاصل کی اور ان کا جائزہ لیا، اجیروں کی شعبہ کارکردگی ،ٹیسٹ
مجلس، مشاہرہ جات کی بروقت تیاری،طِّبی علاج اور اجیروں کی طرف سے آنےوالے مسائل کو
ترجیحی بنیاد پر حل کرنے کا ذہن دیا۔ اس مدنی مشورہ میں مختلف ممالک (عرب شریف، ہند،بنگلہ دیش، موزمبیق، سری لنکا، ایسٹ افریقہ،ساؤتھ
افریقہ،آسٹریلیا،یونان،کینڈا)کے
اجارہ ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔(رپورٹ:محمد مبین عطاری مدنی، کارکردگی
ذمہ دار مجلسِ اجارہ)