19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلسِ اجارہ کے تحت فیصل آباد ریجن کے اجارہ دفاتر کے عملے کا ماہانہ مدنی مشورہ
Sat, 7 Mar , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلسِ اجارہ کے تحت 3مارچ2020ء بروز منگل مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ فیصل آباد میں ماہانہ مدنی مشورہ
ہوا۔ مدنی مشورے میں فیصل آباد ریجن کے اجارہ دفاتر میں کام کرنے
والے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ اس موقع
پر رکن مجلس اجارہ عدنان عطاری نے آڈٹ کی تیاری،اجیروں کی شعبہ کارکردگی اور مدنی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے
ہوئے مدنی پھول دیئے۔(رپوٹ: محمد مبین عطاری ، مجلس اجارہ کارکردگی ذمہ دار)