19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 10فروری2020ء بروز
پیر شریف مجلس اجارہ پاکستا ن دفتر کشمیر بلڈنگ
نزد عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں تجدیدِ اجارہ 2020 کی تیاری کےلیے مختلف مراحل میں ایک ہفتہ پر مشتمل
مدنی مشورہ کا آغاز ہوا جس کے پہلے مرحلے
میں نگرانِ مجلسِ اجارہ سید اسد عطاری
نے اراکین مجلسِ اجارہ اور پےرول مجلس کو
مدنی مشورے کے61 نکات لکھوائے ۔ جن میں سے بعض کے عنوانات یہ ہیں (تجدید اجارہ 2020، بلڈریلیشن، ششماہی چھٹیاں،نیااجارہ ، اجارہ بحالی، ایگزٹ
انٹرویو، ویکنسی، مسلسل چھٹیاں) وغیرہ۔ (رپوٹ: محمد مبین عطاری ، مجلس کارکردگی ذمہ دار)