دعوتِ اسلامی کی مجلس اجارہ کے تحت 11فروری 2020ء بروز منگل پاکستا ن دفتر کشمیر بلڈنگ  نزد عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں تجدیدِ اجارہ 2020 ءکی تیاری کےحوالے سے پیش کئے گئے نکات میں سے چند نکات ( تبادلہ،اجارہ، مشاہرہ ،تعطیلات )کی پالیسی پر اراکین مجلسِ نے ورک کیا اور ان ورکنگ کے حوالے سے نگران مجلس اجارہ سید اسد عطاری کو بریفنگ دی ۔(رپورٹ: محمد مبین عطاری ، مجلس کارکردگی ذمہ دار)