19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلسِ اجارہ کے تحت 5مارچ 2020ء بروز جمعرات
سری لنکا کے شہر کینیا منچولائی میں جامعہ المدینہ کے مدرسین،ناظمین،عصری علوم
اساتذہ،خادمین،طباخ(کھانا پکانے والے)،مدرسہ المدینہ کے مدرسین،نگران ملکی
مشاورت،اورسری لنکا اجارہ ذمہ دار کے ساتھ اجتماعی مدنی مشورہ ہوا جس میں رزق حلال اور اجارہ کے شرعی و
تنظیمی اصولوں پر تربیت کی گئی اور ان کے سولاات کے جوابات دئیے گئے۔( رپورٹر۔ابو حذیفہ محمد مبین عطاری ۔مجلس کارکردگی ذمہ دار)