19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلسِ اجارہ کے تحت
اجارہ دفاتر میں کام کرنے
والے اسلامی بھائیوں کا ماہانہ مدنی مشورہ
Sun, 8 Mar , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کی مجلسِ اجارہ کے تحت 5مارچ 2020ء بروز جمعرات رکن مجلس
اجارہ وسیم عطاری نے لاہور ریجن کے اجارہ دفاتر میں کام کرنے والے اسلامی بھائیوں کا ماہانہ مدنی مشورہ فرمایا جس میں ظاہر باطن ایک جیسا رکھنے ، نیز اجیر وں کے ساتھ خیر خواہی کرنے ،بروقت سیلری بنوانےاور پاکستان دفتر سے بروقت تصدیقات کروانے کے حوالے
سے مدنی پھول دیئے ۔( رپورٹر۔ابو حذیفہ محمد مبین عطاری ۔مجلس کارکردگی ذمہ دار)