19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس اجارہ کے تحت 8فروری2020ء
بروزہفتہ پاکستا ن مجلس اجارہ دفتر کشمیر بلڈنگ نزد عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں رکن مجلسِ اجارہ نے شعبہ عطاری کے اجارہ ذمہ دران کا ماہانہ
مدنی مشورہ فرمایا جس میں باہمت مبلغ کے
موضوع پر بیان فرمایا نیز عملے کی کارکردگی ،حاضری اور پے رول اندراج کا جائزہ
لیتے ہوئے مختلف نکات پیش کئے۔