19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پاکستان اجارہ دفتر کشمیری بلڈنگ کراچی میں شعبہ عطاری کے اسلامی بھائیوں کا ماہانہ مدنی مشورہ
Sun, 8 Mar , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس اجارہ کے تحت 5فروری2020ء
بروز جمعرات پاکستان اجارہ دفتر کشمیری بلڈنگ
کراچی میں شعبہ عطاری کے اسلامی بھائیوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا۔ اس موقع پر رکن مجلس قاری
عرفان عطاری نے سنتِ رسول کی عظمت کے موضوع پر بیان کیا اور آڈٹ کی تیاری،اجیروں
کی شعبہ کارکردگی ،کلوزنگ،اجیروں کے
اکاؤنٹ، اجیر خیر خواہی فنڈ فارم ،اسلامی بھائیوں سے مشاورت نیز مدنی کاموں کی
کارکردگی کا جائزہ بھی لیا ۔(رپوٹ:
محمد مبین عطاری ، مجلس اجارہ کارکردگی ذمہ دار)