21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ایچ آر(اجارہ) ڈیپارٹمنٹ دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام17 مارچ 2021ء بروز
بدھ پنجاب ، فیصل
آباد ریجن کےنگران عدنان عطاری نے جھنگ فیضان مدینہ میں یومیہ حاضری ناظمین کا مدنی
مشورہ لیا جس میں اجیروں کی حاضری ،تصدیقات،طبی
علاج،خیر خواہی فنڈ کی درخواست پر فوری رپلائی دینے کی ذہن سازی فرمائی نیز Ess
ایپ کے نظام کو مزید مضبوط بنانے کےلئے مختلف مدنی پھول پیش کئے۔( رپوٹ: ابو
حذیفہ محمد مبین عطاری مدنی، مجلس اجارہ
پاکستان)