.jpeg)
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ حج و عمرہ کے زیر اہتمام 17 مارچ 2021ء بروز بدھ فیضان مدینہ ملتان
میں مدرس کورس، تجویدوقراءت کورس کے مدرسین و طلباء میں معلم
عمرہ کورس مدنی حلقہ ہوا جس میں عمرہ کی تربیت پر مدنی پھول دئیے گئے۔(رپورٹ: رکن زون عبدالرزاق عطاری)
.jpeg)
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ حج و عمرہ کے زیر اہتمام 17 مارچ 2021ء بروز بدھ ملتان زون میں واقع حاجی کیمپ کا وزٹ کا سلسلہ ہوا ۔ نگران شعبہ الحاج قاری محمد
شوکت عطاری نے اس موقع پر مدنی حلقہ لگایا اور افسران سے ملاقات کی۔
دعوت اسلامی
کے چند شعبہ جات کا تعارف پیش کیا ۔ خاص
طور پر نیو اکاؤنٹنٹ آفیسر محترم سلمان خان صاحب سے تفصیلی ملاقات کی اور حاجی کیمپ میں شعبہ حج و عمرہ کی خدمات پر
کلام کیا۔(رپورٹ: رکن زون عبدالرزاق
عطاری)
.jpeg)
دعوتِ اسلامی
کے شعبہ حج و عمرہ کے زیر اہتمام 15 مارچ
2021ء بروز پیر بہاولپور میں 3 مقامات (مدنی مرکز فیضان
مدینہ اور مرکزی جامعہ المدینہ اور جامع مسجد غوثیہ میں) عمرہ تربیت کے مدنی حلقے
ہوئے جن میں علماء کرام ، طلباء ، اراکین
کابینہ و مقامی ٹوئر آپریٹر اسلامی
بھائیوں نے شرکت کی۔
نگران شعبہ
الحاج قاری محمد شوکت عطاری نے احرام
باندھنے کا طریقہ بیان کرتے ہوئے مختلف شرعی احتیاطیں بیان کیں۔ عمرہ کرنے کا آسان
طریقہ بیان کیا۔ (رپورٹ: رکن زون عبدالرزاق عطاری)
فیضان مدینہ
خان پور میں خان پور زون اور رحیم یار خان زون کا مدنی مشورہ
.jpeg)
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ حج و عمرہ کے زیر اہتمام 16 مارچ 2021ء بروز منگل فیضان مدینہ خان پور میں خان پور زون اور رحیم یار خان زون کا مدنی مشورہ میں ہوا ۔ اس موقع پر ذمہ داران کی معلم عمرہ تربیت کا
سلسلہ ہوا جس میں ریجن ملتان کے شعبہ حج و
عمرہ ذمہ دار اور زون ذمہ داران کے ساتھ ساتھ نگران شعبہ حج و عمرہ نے شرکت کی۔
نگران شعبہ
الحاج قاری محمد شوکت عطاری نے احرام
باندھنے کا طریقہ بیان کرتے ہوئے مختلف شرعی احتیاطیں بیان کیں۔
عمرہ کرنے کا آسان طریقہ بیان کیا۔ اس
موقع پر شعبہ کے دینی کاموں کے اہداف بھی
طے ہوئے۔(رپورٹ: رکن زون عبدالرزاق عطاری)
.jpeg)
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ حج و عمرہ کے زیر اہتمام 10 مارچ 2021ء بروز بدھ ساہیوال شہر میں عمرہ تربیتی مدنی حلقہ ہوا جس میں اراکین
کابینہ اور مرکزی جامعۃ المدینہ ساہیوال کے طلباء نے شرکت کی۔
.jpeg)
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ حج و عمرہ کے زیر اہتمام 09 مارچ 2021ء بروز منگل مرکزی جامعۃ المدینہ پاکپتن شریف میں
معلم عمرہ تربیت مدنی حلقہ منعقد ہوا۔
.jpeg)
شعبہ حج و عمرہ کے تحت فیضان مدینہ ڈھرکی میں 1
مارچ بروز پیر عمرہ تربیتی مدنی سیشن منعقد کیا گیا جس میں نگران شعبہ الحاج قاری محمد شوکت
عطاری نے بہترین انداز میں عمرہ کی پریکٹیکلی تربیت فرمائی۔ اس تربیتی سیشن میں مقامی علماء کرام و طلباء اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے کثیر عاشقان رسول نے
دلچسپی سے شرکت کی ۔ (رپورٹ: رکن
زون عبدالرزاق عطاری)
.jpeg)
دعوتِ اسلامی کے شعبہ حج و عمرہ کے زیر اہتمام2
مارچ 2021ء بروز منگل سندھ لاڑکانہ میں مدنی مشورہ و عمرہ تربیتی حلقہ کا
سلسلہ ہوا جس میں نگران شعبہ حج و عمرہ نے جامعۃ المدینہ کے علماء کرام و طلباء کے
درمیان عمرہ کا عملی طریقہ بیان کیااور لاڑکانہ زون میں زائرین مکہ مکرمہ و مدینہ
منورہ سے ملاقات کی۔ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی مذاکرہ دیکھنے کی دعوت پیش کی۔(رپورٹ: رکن زون عبد الرزاق عطاری )
سندھ لاڑکانہ کی ایک سوسائٹی میں واقع قادری مسجد میں شخصیات کے درمیان عمرہ تربیتی سیشن
.jpeg)
دعوتِ اسلامی کے شعبہ حج و عمرہ کے زیر اہتمام2
مارچ 2021ء بروز منگل سندھ لاڑکانہ کی ایک سوسائٹی میں واقع قادری مسجد میں شخصیات کے درمیان عمرہ تربیتی سیشن ہوا جس نگران شعبہ حج و عمرہ الحاج
قاری محمد شوکت عطاری نے سفر مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے آداب بیان فرمائے اور شخصیات
نے اس تربیتی سلسلہ کو سراہا۔(رپورٹ:
رکن زون عبد الرزاق عطاری )

اَلْحَمْدُ
لِلّٰہِ عَزَّ
وَجَلَّ عاشقاں رسول کی دینی تحریک دعوت اسلامی کی مجلس
اصلاح اعمال گوجرانوالہ زون کا ماہانہ مدنی مشورہ 28 فروری2021ء بروز جمعۃ المبارک کو فیضان مدینہ گوجرانوالہ میں ہوا جس میں اراکین
کابینہ اور ڈویژن ذمہ دارن نے شرکت کی ۔
مدنی مشورہ
لاہور ریجن ذمہ دار مشرف حاجی محمد شہزاد عطاری اور زون ذمہ دار محمد قاسم عطاری
نے لیا۔ ریجن ذمہ دار نے جدول کو مضبوط
کرنے ، شعبہ کے کاموں کو بڑھانے ، تہجد اجتماعات اور سحری اجتماعات منعقد کرنے کے
لئے علاقہ پر ایک مسجد فکس کرنے ، نمازی بناؤں تحریک بنانے اور نیک
اعمال کے رسائل تقسیم وصول کرنے پر کلام کیا ۔
ریجن ذمہ دار نے شرکا کو شعبہ کے دینی کام مثلا یوم قفل مدینہ اجتماع اور
ایام قفل مدینہ اجتماع بھرپور انداز میں کرنے کاذہن دیا اور رمضان عطیات کے حوالے
سے اہم مدنی پھول دیئے۔ اس موقعہ پر مدنی
مشورہ ذمہ داران کی job description کو بھی مفصل انداز میں بیان کیا گیا۔رپورٹ:(محمد شہریار
عطاری)
مرکزی جامعہ المدینہ فیصل آباد کے دورۃ الحدیث شریف کے طلباء میں معلم عمرہ تربیتی مدنی حلقہ

شعبہ حج و
عمرہ د عوت اسلامی کے زیر اہتمام 19 فروری 2021ء بروز جمعۃ المبارک مرکزی جامعہ المدینہ فیصل آباد کے دورۃ الحدیث شریف کے طلباء میں معلم عمرہ تربیتی
مدنی حلقہ ہوا جس میں جامعہ المدینہ کے اساتذہ اور طلبہ نے شرکت کی ۔
مدنی حلقے میں
نگران شعبہ الحاج محمد شوکت عطاری نے شعبہ کا تعارف کرواتے ہوئے شعبہ حج وعمرہ میں دینی کام کرنے کی ترغیب دلائی اور عمرے کےحوالے سے ضروری و اہم معلومات
سے حاضرین کو آگاہ کیا ۔( رکن زون عبدالرزاق عطاری)
.jpg)
دعوتِ
اسلامی کے شعبے حج و وعمرہ کے زیر اہتمام 17 فروری 2021ء بروز بدھ میلاد آباد کھڑریانوالا میں واقع جامعۃ المدینہ میلادآباد کھڑریانوالا
کے بڑے طلباء میں معلم عمرہ تربیت کے
عنوان سے سیشن ہوا جس میں نگران شعبہ حج و عمرہ الحاج محمد شوکت عطاری نے شعبہ کا تعارف
بیان کیا نیز عمرہ کا مکمل طریقہ سکھایا۔ (رپورٹ:رکن زون عبدالرزاق عطاری)