دعوتِ اسلامی کے شعبہ حج و عمرہ کے زیر اہتمام 10 مارچ 2021ء بروز بدھ ساہیوال شہر  میں عمرہ تربیتی مدنی حلقہ ہوا جس میں اراکین کابینہ اور مرکزی جامعۃ المدینہ ساہیوال کے طلباء نے شرکت کی۔

نگران شعبہ الحاج قاری محمد شوکت عطاری نےطلباء اور اراکین کابینہ ذمہ دار اسلامی بھائیوں کو عمرہ کے حوالے معلومات دیتے ہوئے عمرے کی تربیت فرمائی۔(رپورٹ: رکن زون عبدالرزاق عطاری)