22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ حج و
عمرہ دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 7 جون 2021ء بروز پیر بلوچستان، کوئٹہ، جامع مسجد
نورانی میں حج و عمرہ تربیتی مدنی حلقہ
ہوا جس میں رکن ریجن و رکن زون سمیت جامعۃ المدینہ کے اساتذہ و طلباء نے شرکت کی۔
نگران شعبہ
الحاج قاری محمد شوکت عطاری نے حاجیوں کی خدمت کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے تفصیل
کے ساتھ حج وعمرہ کا طریقہ سمجھایا اور
ضروری مسائل بیان فرمائے۔(رپورٹ: رکن زون عبدالرزاق عطاری)