20 شوال المکرم, 1446 ہجری
مدرس کورس و تجویدوقراءت اور امامت کورس کے طلباء و مدرسین کے درمیان معلم عمرہ مدنی حلقہ
Thu, 1 Apr , 2021
4 years ago
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ حج و عمرہ کے زیر اہتمام 27 مارچ 2021ء کو عالمی
مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں مدرس کورس و تجویدوقراءت اور امامت کورس کے طلباء و مدرسین کے درمیان معلم عمرہ مدنی حلقہ ہوا جس میں نگران
شعبہ الحاج قاری محمد شوکت عطاری نے عمرہ کے فضائل بیان کرنے کے بعد طریقہ اور
احرام کی پابندیاں بیان کیں نیز عمرہ کے شرعی احکام بھی بیان کئے۔