معلم عمرہ کورس مدنی حلقہ

Fri, 19 Mar , 2021
3 years ago

دعوتِ اسلامی کے شعبہ حج و عمرہ کے زیر اہتمام 17 مارچ 2021ء بروز بدھ فیضان مدینہ ملتان میں مدرس کورس، تجویدوقراءت کورس کے مدرسین و طلباء میں معلم عمرہ کورس مدنی حلقہ ہوا جس میں عمرہ کی تربیت پر مدنی پھول دئیے گئے۔(رپورٹ: رکن زون عبدالرزاق عطاری)