دعوتِ اسلامی کے شعبہ حج و عمرہ کے زیر اہتمام 09 مارچ 2021ء بروز منگل مرکزی جامعۃ المدینہ پاکپتن شریف میں معلم عمرہ تربیت مدنی حلقہ منعقد ہوا۔

نگران شعبہ الحاج قاری محمد شوکت عطاری نے درجہ سابعہ کے طلباء اور اراکین کابینہ ذمہ دار اسلامی بھائیوں کو عمرہ کے حوالے سے معلومات دیتے ہوئے عمرے کی تربیت فرمائی۔