8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                شعبہ حج و عمرہ کے تحت فیضان مدینہ ڈھرکی میں 1
مارچ بروز  پیر  عمرہ تربیتی مدنی سیشن منعقد کیا گیا جس میں نگران شعبہ الحاج قاری محمد شوکت
عطاری نے بہترین انداز میں  عمرہ کی پریکٹیکلی تربیت فرمائی۔ اس تربیتی سیشن میں مقامی  علماء کرام و طلباء  اور مختلف شعبہ ہائے  زندگی سے تعلق رکھنے والے کثیر عاشقان رسول نے
دلچسپی سے شرکت کی ۔ (رپورٹ: رکن
زون عبدالرزاق عطاری)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			.jpeg) 
								    .jpeg) 
									    .jpeg) 
									     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	