Sunnah-inspiring Ijtima’ held in Norway in the local Norwegian
language via Skype
Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Sunnah-inspiring Ijtima’ was
held in previous day in Norway in the local Norwegian language via Skype.
Approximately, 21 Islamic sisters had the privilege of
attending this great Ijtima’.
The female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring
Bayan on the topic ‘excellence of the Holy Quran’ and gave the attendees [Islamic sisters] the points regarding the blessings of
the Holy Quran. Furthermore, she motivated them to recite the Noble Prophet
daily.
Under the supervision of Dawat-e-Islami, Sunnah-inspiring Ijtima’at were
held at four places in Norway in the last week of May 2021 via Skype. The places
included Haugerud, Skjesmokorset, Furuset, Grorud, etc. Approximately, 48
Islamic sisters had the privilege of attending these great Ijtima’at.
The female preachers of Dawat-e-Islami delivered Sunnah-inspiring Bayans
on the topic ‘perilous outcomes of backbiting’ and gave the attendees [Islamic sisters] the mindset of refraining
from backbite and listening to it. Furthermore, they provided them the information
about the religious activities of Dawat-e-Islami and encouraged them to keep
associated with the religious environment of Dawat-e-Islami, attend the weekly
Ijtima’ and take part in the religious activities.
Under the supervision of Dawat-e-Islami, Sunnah-inspiring Ijtima’at were
held in the different areas of Logrono Division, Spain in the last week of May
2021. The areas included Sonseca, Logrono, Argenda, etc. Approximately, 54
Islamic sisters had the privilege of attending these great Ijtima’at.
The female preachers of Dawat-e-Islami delivered Bayans on the topic
‘impeccable character of Ala Hazrat’, gave the
attendees [Islamic sisters] the information
about the religious activities of Dawat-e-Islami and encouraged them to keep
associated with the religious environment of Dawat-e-Islami, attend the weekly
Ijtima’ and take part in the religious activities.c
The 30-day course ‘Blessing of Tajweed and Salah’ commenced in Bradford
Region, UK
In this course, the attendees [Islamic sisters] are having the opportunity to learn about the essential rulings like
Tajweed (Madani Qaida, six Kalimahs, Iman e Mufassal
and Mujmal, Talbiah o Tashreeq), Fiqah (Wudu, Ghusl, Salah and other essential Shara’i rulings) and Tarbiyyat (Bayans and Madani Tarbiyyat).
The 30-day course ‘Blessing of Tajweed and Salah’ commenced in Sweden and Germany
Under the
supervision of ‘Majlis short courses for Islamic sisters’, a 30-day course, namely ‘Blessing of Tajweed and Salah’ commenced from 2nd
June 2021 in Sweden and Germany (European Union
Region). 18 Islamic sisters had the privilege
of taking admission in this spiritual course.
In this course, the attendees [Islamic sisters] are having the opportunity to learn about the essential rulings like
Tajweed (Madani Qaida, six Kalimahs, Iman e Mufassal
and Mujmal, Talbiah o Tashreeq), Fiqah (Wudu, Ghusl, Salah and other essential Shara’i rulings) and Tarbiyyat (Bayans and Madani Tarbiyyat).
ڈہرکی کے قریب ٹرین خوفناک حادثے کا شکار ، ملّت
ایکسپریس کی کئی بوگیاں پٹری سے اترکرمخالف ٹریک پر آگئیں، دو منٹ بعد ہی سرسید ایکسپریس
گرنے والی بوگیوں سے ٹکرا گئی، کمشنر سکھر
کے مطابق اب تک حادثے میں جاں بحق افراد کی
تعداد 55 ہوگئی ہے جبکہ 100سےزائد افراد زخمی ہیں۔
حادثے کی اطلاع ملنے پر بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ
محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے اپنے ویڈیو پیغام کے ذریعے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا اور انتقال
کرجانے والے افراد کے سوگواروں سے تعزیت کی۔
انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ اس دردناک حادثے میں جو مسلمان وفات پاگئے ہیں میں ان
تمام کے سوگواروں سے تعزیت کرتا اور صبر کی
تلقین کرتا ہوں ، ہمت رکھئے گا، صبر کیجئے گا، اللہ کی جو
مرضی ہوئی وہ ہوا۔ میں اپنے زخمی بھائیوں سے بھی ہمدردی کا اظہار کرتا
ہوں آ پ بھی اللہ کی رضا پرراضی رہئے اور صبر کیجئے ۔ اللہ پاک
نے چاہا تو سب بہتر ہوجائے گا ۔
انہوں نے دعوتِ اسلامی کے ذمہ داران سے کہا کہ دعوت اسلامی کے ویلفیئر کے شعبے ایف جی آر ایف
کے وہ تمام اسلامی بھائی جو سکھر اور دھڑکی
کے قرب و جوار میں ہیں مہربانی کرکے جلدی
جلدی جائے حادثہ پر پہنچیں اور اپنے ان دکھیارے بھائیوں، آقا کی دکھیاری امت کی
خدمت میں لگ جائیں۔ اللہ پاک اس
کا آپ کو بہترین اجر عطا فرمائے گا۔
امیر اہل سنت نے حادثے میں انتقال کرجانے والوں کے لئے مغفرت اور زخمیوں
کے لئے صحت یابی کی دعا بھی کی۔
رکن شوریٰ مولانا حاجی ابو
ماجد محمد شاہد عطاری اور شعبہ دعوتِ اسلامی کے شب و روز کی پوری ٹیم
اس حادثےپر افسوس کا اظہار کرتی ہے اور دعا گو ہے کہ اللہ پاک مرحومین کی مغفرت فرمائے اور زخمیوں کو جلد روبصحت
فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی
اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
شعبہ ائمہ
ٔ مساجد دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام وقتاً
فوقتاً امامت کورس کا اہتمام ہوتا ہے جس کی تفصیل کچھ اس طرح ہے ۔
5 ماہ
امامت کورس :
اس کورس
میں اسلامی بھائی کو 50 رکوع حفظ ، قرآن پاک کی تدریس، مسائل کا ٹیسٹ پاس کرواکر
امامت کا اہل بنایا جاتا ہے۔ اس کا آغاز
26 شوال المکرم سے ہوتا ہے۔ یہ 19 ربیع الاول تک جاری رہتا ہے ۔ اس
کورس میں داخلہ لینے والے کے لئے لازمی ہے
کہ ناظرہ قرآن پاک پڑھنا جانتا ہو، عمر کم
ازکم 18 سال ہو اور اردو لکھنا پڑھنا بھی جانتا ہو۔
امامت کورس
10 ماہ:
اس کورس میں قرآن مجید مع مدنی قاعدہ و 50 رکوع
حفظ پڑھاکر امامت و مدرس کا اہل بنایا
جاتا ہے اس کا آغاز بھی 26 شوال المکرم سے ہوتا ہے۔ اس کورس میں داخلہ لینے والے کے لئے لازمی ہے کہ ناظرہ قرآن پاک پڑھنا جانتا ہو، عمر کم
ازکم 18 سال ہو اور اردو لکھنا پڑھنا بھی جانتا ہو۔
سدا بہارامامت
کورس:
طالب علم
کی صلاحیت کے مطابق اس کورس کے اسلامی بھائی کو بہتر کیفیت میں قرآن پاک پڑھنے کی صلاحیت پیدا کرکے 5 ماہ امامت کورس میں داخلے کا اہل بنایا جاتا ہے ۔
رمضان المبارکے کے علاوہ جب چاہیں اس کورس
میں داخلہ لیا جاسکتاہے۔ کورس میں داخلہ لینے والے کے لئے لازمی ہے کہ عمر
کم ازکم 18 سال ہو اور اردو لکھنا پڑھنا بھی جانتا ہو۔
پاکستان میں جاری امامت کورس کے مقامات
کراچی ریجن
1)مرکزی جامعۃ المدینہ فیضان مدینہ کراچی
2)جامعۃ المدینہ فیضان عطار بہزاد لکھنوی سخی حسن
حید ر آباد
ریجن
1)آفندی ٹاؤن حیدر آباد 2)جامعۃ المدینہ میرپور خاص 3)جامعۃ المدینہ
جیکب آباد
4)ٹنڈو آدم 5)جامعۃ المدینہ
ڈیرہ اللہ یار 6)جامعۃ لامدینہ اسلام کوٹ
تھر سندھ
ملتان ریجن
اشاعت الاسلام 2)خانیوال 3) خانپور 4) مانک پور 5)
بھاولنگر 6) سخی سرور (ڈی جی خان)
فیصل آباد
ریجن
فیصل آباد 2) گوجرہ 3) جھنگ 4) قبولہ 5) جامعۃ المدینہ لیہ
لاہور ریجن
جوہر ٹاؤن 2) رحمن
سٹی 3) کاہنہ ہو 4) ڈیرہ اسماعیل خان 5) شیخوپورہ
اسلام آباد
ریجن
سیالکوٹ 2) ڈڈیال
کشمیر 3) گجرات 4) جہلم 5)
نکودر
مزید تفصیل کےلئے صبح 9:00 بجے تا رات 9:00 بجے تک اس نمبر پر رابطہ
فرمائیں
0315-2678671
یا ای میل کیجئے
حکومتی اعلان کے بعدپنجاب بھر کے دارالمدینہ
اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ شروع
تفصیلات کے مطابق حکومتِ پاکستان کے اعلان کے بعد پنجاب بھر میں قائم دارالمدینہ اسلامک اسکولز کے تمام کیمپس کھول دیئے گئے ہیں۔ اسکولوں میں بچوں کو حکومتی قواعد و ضوابط کے
ساتھ ایس ا و پیز کے مطابق بٹھایا جارہا ہے۔ 6 جون کو اسکول کھلنے پر بچے
ماسک لگاکر اسکول پہنچے جہاں انہیں
سینیٹائز بھی کیا گیا۔ اسکول کھلنے پر بچے اور بالخصوص والدین نے خوشی
کا اظہارکیا ۔
مڈلینڈ برطانیہ میں سنتوں بھرا اجتماع، سنگین مسئلے کے
متعلق شعور اجاگر کیا گیا
4جون 2021ء کو دعوت اسلامی کے مدنی مرکز
فیضان مدینہ مڈلینڈ برطانیہ میں سنتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں مقامی اسلامی
بھائیوں نے شرکت کی۔
مبلغ
دعوت اسلامی نے ”کاؤنٹی الائنز اور منشیات رنر“ کےموضوع پر گفتگو کرتے ہوئے مقامی
برادریوں کو ایک سنگین مسئلے کے متعلق شعور اجاگر کیاجس میں انہیں بتایا گیا کہ کس
نوجوان اورکمزور بچوں کو منشیات اسٹور / ٹرانسپورٹ کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا
ہے۔
مبلغ
دعوت اسلامی نے مزید کہا کہ مجرموں کے ذریعہ 8 سال سے کم عمر کے بچوں کو منشیات لے
جانے کے لئے رابطہ کیا جارہا ہے جس کی وجہ سے بچوں کے اہلِ خانہ پر منفی اثرات
مرتب ہورہے ہیں۔مبلغ دعوت اسلامی نے حقیقی زندگی کے نقصان دہ واقعات کا تذکرہ کیا
اور قرآن مجید کے متعدد نکات بیان کرتے ہوئے حدیث پاک بیان کی۔
بیان
کے اختتام پر والدین اور سرپرستوں کو اس بات سے آگاہ کرنے کے لئے متعدد نشانات
بتائے گئے کہ انہیں اپنے بچوں میں کیا تلاش کرنے کی ضرورت ہے جو اس قسم کے جرائم
میں ملوث ہوسکتے ہیں اور اس طرح کی پریشان کن مجرمانہ سرگرمیوں سے کیسے بچا جائے۔
یوکے
میں لاک ڈاؤن کی صورتحال ختم ہونے کے بعد 15 ماہ کے بعد 5جون 2021ء کو دعوت اسلامی
کا مدنی قافلہ والسال برطانیہ سے فیضان
مدینہ برسٹل یوکے پہنچا جس میں ذمہ داران دعوت اسلامی اور دیگر عاشقان رسول نے
شرکت کی۔
شرکائے
قافلہ نے برسٹل میں مدنی قافلے کے شیڈول پر عمل کرتے ہوئے مقامی اسلامی بھائیوں کو
نیکی کی دعوت پیش کی۔
برطانیہ
میں لاک ڈاؤن کی صورتحال ختم ہونے کے بعد 15 ماہ کے بعد 5جون 2021ء کو دعوت اسلامی
کا مدنی قافلہ ڈربی یوکے سے لیسٹر یوکے پہنچا جس میں ذمہ داران دعوت اسلامی اور
دیگر عاشقان رسول نے شرکت کی۔
شرکائے
قافلہ نے لیسٹر میں مدنی قافلے کے شیڈول پر عمل کرتے ہوئے مقامی اسلامی بھائیوں کو
نیکی کی دعوت پیش کی۔
5 جون 2021ء کو دعوت اسلامی کےشعبہ ڈونیشن
بکس کا مدنی مرکز فیضان مدینہ اسٹچفورڈبرمنگھم یوکے ریجن میں مدنی مشورہ ہوا جس
میں متعلقہ شعبے کے ذمہ داران نے شرکت کی۔
نگران
برمنگھم ریجن یوکے حاجی سید فضیل رضا عطاری نے حالیہ کارکردگی کا جائزہ لیا اور
آئندہ تین ماہ کے اہداف طے کئے۔