دعوت اسلامی کی تنظیمی تقسیم کاری کے اعتبار سے اسلام آباد کو علیحدہ شہر کی حیثیت دی گئی
.jpeg)
دعوتِ اسلامی کےزیرِ اہتمام اسلام آباد میں قائم
مدنی مرکز فیضان مدینہ میں مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن ونگران پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہدعطاری نے اسلام آباد کے اہم ذمہ داران کا مدنی مشورہ کیا۔
اس مدنی مشورے میں دعوت
اسلامی کی تنظیمی تقسیم کاری کے اعتبار سے اسلام آباد کو علیحدہ شہر کی حیثیت دی گئی جبکہ اسلام آباد مشاورت کے نگران رکن ِ مرکزی مجلسِ شوریٰ حاجی وقارالمدینہ عطاری مقرر ہوئے۔

Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah
was conducted on 16th December 2021 by the Forest Region Nigran
Islamic sister of South Korea for the Islamic sisters who teach Chinese
language. In the Madani Mashwarah, the religious activities of the local
Chinese Islamic sisters were discussed after evaluating the performance of the
Islamic sisters who have been learning the language. Furthermore, Ahdaaf [targets]
were given to do the religious activities in future.
دعوت اسلامی کی تنظیمی تقسیم کاری کے اعتبار سے گلگت کو صوبے کی حیثیت دی گئی
.jpeg)
دعوتِ اسلامی کےزیرِ اہتمام مدنی مرکز فیضان مدینہ
اسلام آباد جی الیون میں مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن ونگران پاکستان مشاورت حاجی محمد
شاہدعطاری نے گلگت کے اہم ذمہ داران کا مدنی مشورہ کیا۔
اس مدنی مشورے میں دعوت
اسلامی کی تنظیمی تقسیم کاری کے اعتبار سے گلگت کو صوبے کی حیثیت دی گئی جبکہ گلگت مشاورت
کے نگران قاری محمد عمران عطاری مقرر ہوئے۔

Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah
was conducted in Mauritius, Southern Africa on 16th December 2021.
Approximately, 13 responsible Islamic sisters had the privilege of attending
it.
The Region Nigran Islamic sister gave
the mindset to the attendees (Islamic sisters) to participate in the religious
activities and to give Ahdaaf [targets] for conducting monthly Madani Mashwarah
with their subordinates. Moreover, she encouraged them to increase the number
of weekly magazines and Madani Muzakirahs.

Under the supervision of Dawat-e-Islami, a weekly Sunnah
inspiring Ijtima’ (gathering) was conducted in Sefton and the
Black Town, Lakemba Division, Sydney Kabinah, Australia in the previous days.
Approximately, 29 Islamic sisters had the privilege of attending it.
The Kabinah Nigran Islamic sister and the female preacher of
Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring speech (Bayan)
on the topics ‘how to attain
pleasure in prayer’ and ‘the
dark grave’. After this, the attendees (Islamic
sisters) were encouraged to get their books from Maktaba-tul-Madinah
via announcements, to take admission in Maktaba-tul-Madinah and to participate
in other religious activities. Islamic sisters expressed their good intentions
for it.
دعوت اسلامی کی تنظیمی تقسیم کاری کے اعتبار سے کے پی کے کو صوبے کی حیثیت دی گئی

دعوتِ اسلامی کےزیرِ اہتمام مدنی مرکز فیضان مدینہ
اسلام آباد جی الیون میں مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن ونگران پاکستان مشاورت حاجی محمد
شاہدعطاری نے KPK کے اہم ذمہ داران کا مدنی مشورہ کیا۔
اس مدنی مشورے میں دعوت
اسلامی کی تنظیمی تقسیم کاری کے اعتبار سے KPK کو صوبے کی حیثیت دی گئی جبکہ KPKمشاورت کے نگران قاری
محمد اشفاق عطاری مقرر ہوئے۔
اس کے علاوہ نگرانِ پاکستان نے دیگر ذمہ
داران کی تقرری کا اعلان بھی کیا اور دعوت اسلامی کے 12 دینی کاموں میں سے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے ذمہ داران کو
اجتماع میں اول تا آخر شرکت کرنے کا ذہن دیا جس پر ذمہ داران نےاچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔ بعدازاں نگرانِ پاکستان نے دعا کروائی نیز
ذمہ داران نے رکنِ شوریٰ سے ملاقات بھی کی۔(کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
دعوت اسلامی کی تنظیمی تقسیم کاری کے اعتبار سے کشمیر کو صوبے کی حیثیت دی گئی

دعوتِ اسلامی کےزیرِ اہتمام مدنی مرکز فیضان مدینہ
مظفر آباد میں مرکزی مجلسِ شوریٰ کے
رکن ونگران پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہدعطاری نے کشمیر کے اہم ذمہ داران کا مدنی
مشورہ کیا۔
اس مدنی مشورے میں دعوت
اسلامی کی تنظیمی تقسیم کاری کے اعتبار سے کشمیر کو صوبے کی حیثیت دی گئی جبکہ کشمیر مشاورت کے
نگران سیّدجنید عطاری مقرر ہوئے۔
اس کے علاوہ نگرانِ پاکستان نے دیگر ذمہ
داران کی تقرری کا اعلان بھی کیا اور دعوت اسلامی کے 12 دینی کاموں میں سے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے ذمہ داران کو اجتماع میں اول تا آخر شرکت
کرنے کا ذہن دیا جس پر ذمہ داران نےاچھی اچھی
نیتوں کا اظہار کیا۔بعدازاں نگرانِ پاکستان نے دعا کروائی نیز ذمہ داران نے رکنِ شوریٰ سے
ملاقات بھی کی۔(کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 17دسمبر 2021ء کو راج شاہی ریجن ،سید پور زون میں 3 دن کے رہائشی دینی کام کورس کا انعقاد
ہوا جس میں مقامی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغات دعوت اسلامی نے اسلامی بہنوں کی دینی کام کرنے کے حوالے سے تربیت کی ۔ اس کے علاوہ عالمی مجلس مشاورت کی نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا جس
میں انہوں نے دینی ماحول میں استقامت سے متعلق مدنی پھول دیئے اور یہ
تربیت کی گئی کہ استقامت کے لئے ہمیں کیا کیا کوشش کرنی چاہیئے ۔
.jpg)
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام فیصل آباد کبوتروں والی چوک کی جامع مسجد فیضان آمنہ میں بسلسلہ
گیارہویں شریف کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی عاشقان رسول نے شرکت کی۔
نگران
شعبہ ماہنامہ فیضان مدینہ مولانا مہروز عطاری مدنی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
شرکا کو ماہنامہ فیضان مدینہ کی ترغیب دلائی۔
بعد
ازاں مہروز عطاری نے عثمان عطاری کی گھر جاکر ان کے لئے دعائے خیر کی۔

ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ کسی ایک رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے
ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں ۔خوش نصیبوں
کی کارکردگی امیر اہل سنت دامت برکاتھم العالیہ کی بارگاہ میں بھی پیش کی جاتی ہے۔
اسی سلسلے میں اسپین کے ڈویژن بارسلونا کے علاقے
(ماونتكادا ، ترینیتات ،بئیر امات ، ہوسپیتالت کی 100 اسلامی بہنو ں نے رسالہ ’’حضرت عبداللہ بن زبیر‘‘ پڑھنے/ سننے کی سعادت حاصل کی۔

پچھلے دونوں دعوت اسلامی کے تحت ساؤتھ افریقہ میں
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن نگران اسلامی بہن نے
بیان کرتے ہوئے اپنے وقت کا درست استعمال کرنے اپنے وقت کو فضول کاموں سے بچانے
اور سفر کا شیڈول بنانے کا ذہن دیا۔
٭دوسری جانب دعوتِ اسلامی کے تحت 7 دسمبر 2021 ء بروز منگل میں مدنی مشورے کا
انعقاد ہوا جس میں کابینہ سطح تک کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی جس میں کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کوہفتہ رسالہ پڑھنے کی نیت کروائی اور اجتماع پاک میں شرکت کرنے کا ذہین دیا ۔
٭دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 9
دسمبر2021 ء بروز جمعرات ساؤتھ افریقہ میں
تربیتی اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں ریجن نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی نئی ذمہ
دار اسلامی بہنوں کی تربیت کرنے کے حوالے سے نکات بتائے نیز سابقہ دینی کاموں کے جدول کا جائزہ لیا اور دینی کاموں میں بہتری پر حوصلہ افزائی بھی کی ۔
.jpeg)
دعوتِ اسلامی کے شعبہ فیضانِ اسلام کے تحت
22دسمبر 2021ء بروز بدھ نگرانِ شعبہ نعمان عطاری نے دینی کاموں کے سلسلے میں بدین
لاہور کے گولارچی ڈویژن کا دورہ کیا۔اس دوران انہوں نے گولارچی میں قائم نیو مسلم
آبادی میں ایک امام صاحب کے گھر کی تعمیرات کا جائزہ لیااور وہاں موجود ائمہ کرام سے
15 جنوری 2022ء کو 63 دن کے تربیتی کورس کے حوالے سے اہم نکات پر مشاورت کی۔
اس کے علاوہ ذمہ دار نے نیو مسلم کے درمیان
سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا اوراُن میں کمبل تقسیم کئے۔(رپورٹ:غلام مرتضی عطاری حیدرآباد
ریجن، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)