پچھلے دنوں نعیم قریشی اور وسیم قریشی کے بھائی جان محمد شاہد قریشی کینسر میں مبتلا رہتے ہوئے 5 ربیع الاول 1443ھ بمطابق 12 اکتوبر 2021ء کو 40 سال کی عمر میں حیدر آبادمیں انتقال فرماگئے۔ اِنَّا لِلہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رٰجِعُوْن

انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطارقادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے مرحوم کے گھر والوں سے تعزیت کی اور مرحوم کو ایصالِ ثواب کرتے ہوئے دعائیں کیں۔

پیغام امیر اہلسنت!

دن اور رات کا اعلان

مکتبۃ المدینہ کی کتاب”آخرت کے حالات“ صفحہ نمبر 109 پرکچھ اسطرح لکھا ہے۔ حضرت امام مجاہد رحمۃُ اللہِ علیہ فرماتے ہیں ہر دن یہ کہتا ہے اے آدمی آج میں تیرے پاس آچکا ، آج کے بعد کبھی لوٹ کر نہیں آؤں گالہذا دیکھ لے تو مجھ میں کیا عمل کررہا ہے۔ اسی طرح ہر رات بھی یہی کہتی ہے۔

سگِ مدینہ محمد الیاس عطاری قادری عفی عنہ کی جانب سے السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

مجھے یہ افسوس ناک خبر ملی کہ نعیم قریشی اور وسیم قریشی کے بھائی جان محمد شاہد قریشی کینسر میں مبتلا رہتے ہوئے 5 ربیع الاول 1443ھ بمطابق 12 اکتوبر 2021ء کو 40 سال کی عمر میں حیدر آبادمیں انتقال فرماگئے۔ اِنَّا لِلہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رٰجِعُوْن

میں تمام سوگواروں سے تعزیت کرتا ہوں اور صبر و ہمت سے کام لینے کی تلقین! یا اللہ پاک محمد شاہد قریشی کو غریقِ رحمت فرما، یا اللہ پاک ان کے تمام چھوٹے بڑے، چھپے ظاہر، جانے انجانے میں ہونے والے گناہ معاف فرما۔ پروردگار! ان کی قبر جنت کا باغ بنے، رحمت کے پھولوں سے ڈھکے ، تاحشر نورِ مصطفی کے صدقے جگمگاتی رہے، قبر کی وحشت، تنگی گھبراہٹ دور ہو، قبر کا اندھیرا بھی دوور ہو۔ الہ العالمین! مرحوم کو بے شمار مغفرت سے مشرف فرما کر جنت الفردوس میں اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کا پڑ وس نصیب فرما۔

یا اللہ پاک! تمام سوگواروں کو صبر جمیل اور صبر جمیل پر اجر جزیل مرحمت فرما۔ ر بِ کریم! میرے پاس جو کچھ ٹوٹے پھوٹے اعمال ہیں اپنے کرم کے شایانِ شان ان پر اجر عطا فرما، یہ سار ا اجرو ثواب جناب رسالت ماب صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرما۔ بوسیلہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ و سلم یہ سارا ثواب محمد شاہد قریشی سمیت سار ی امت کو عنایت فرما۔ا ٰمین بجاہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم

تمام سوگوار صبر و ہمت سے کام لیں ، اللہ پاک کی رضا پر راضی رہیں، جس کا وقت پورا ہوتا ہے ایک سیکنڈ کے لئے بھی وہ رُک نہیں سکتا، بے شک جانے والے کے لئے خوب مغفرت کی دعائیں کریں، ایصالِ ثواب کریں، صدقہ جاریہ کے کام کریں مگر بے صبری نہ کریں، بے صبری کر نے سے جانے والے نے کہاں پلٹ کر آنا ہے اُلٹا صبر کے ذریعے ہاتھ آنے والا جنت کا خزانہ ہاتھوں سے نکل جاتا ہے۔

ہے صبر تو خزانہ فردوس عاشقوں

عاشق کے لب پہ شکوہ کبھی بھی نہ آسکے

حقیقت یہ ہے کہ جانے والا خاموشی سے یہ پیغام دیتا جاتا ہے ۔

مرتے جاتے ہیں ہزاروں آدمی- عاقل و نادان آخر موت ہے

بارہا علمی تجھے سمجھا چکے-مان یا مت مان آخر موت ہے

امیر اہلسنت دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے مزید مدنی پھول بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ تمام سوگواروں کی خدمتوں میں عرض ہے کہ نماز روزوں کی پابندی کرتے رہیں۔ گناہوں سے پاک سنتوں بھری زندگی گزاریں، دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے ہر دم وابستہ رہیں۔

خاندان کے تمام اسلامی بھائی اپنے چہرے پرتھوڑی کے نیچے ایک مٹھی داڑھی سجائیں داڑ ھی منڈانا اور ایک مٹھی سے گھٹانا حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔ معا ذا للہ

اب تک جس نے داڑ ھی منڈائی یا ایک مٹھی سے گھٹائی ہو اس پر واجب ہے کہ فوراً توبہ کرے اور پکا عہد کر یں کہ نہ اب داڑھی کٹے نہ ایک مٹھی سے گھٹے۔مردوں کے لیے زلفیں رکھنا سنت ہے۔ اللہ کریم کے پیارے پیارے کے آخری نبی مکی مدنی محمد عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی آدھے مبارک کان تک کبھی پورے مبارک کان تک اور کبھی مبارک کندھوں تک بال شریف بڑھائے۔ زہے نصیب اس سنت پر بھی عمل کی سعادت نصیب ہوجائے۔

یاد رہے کہ مرد کے لئے بالوں کو اتنا بڑھانا کہ کندھوں سے نیچے پہنچ جائے حرام اور گناہ ہے جب کہ عورت کے لیے بالوں کو کاٹ کر کندھے سے اوپر کرلینا حرام و گناہ ہے اس مسئلے کی مزید تفصیلات کے لئے مطالعہ کریں فتاویٰ رضویہ شریف جلد 21 صفحہ نمبر 600

ہر جمعرات کو اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ دعوت اسلامی کے سنتوں بھرے اجتماع میں اول تا آخر شریک ہوں۔ وہیں رات بھی گزاریں وہیں سوئیں تہجد کی سعادت حاصل کریں رقت انگیز دعائے تہجد کی بھی برکتیں لوٹیں۔

سنتیں سیکھنے سکھانے کے لئے ہرماہ کم از کم تین دن مدنی قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنتوں بھرا سفر اختیار کریں۔ گھر کی تمام اسلامی بہنیں ہر بدھ کو دوپہر کے وقت ہونے والے دعوت اسلامی کے علاقائی سنتوں بھرے اجتماع میں شروع سے آخر تک شریک ہوں۔ گھر کے تمام ا فراد اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لے کر مکتبۃالمدینہ سے نیک اعمال نامی رسالہ میں دیئے ہوئے خانے پرُ کریں اور ہر ماہ پہلی تاریخ کو اپنے یہاں کے دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال کے ذمہ دار کو جمع کروائیں۔ ان شا اللہ الکریم تقویٰ کا انمول خزانہ ہاتھ آئے گا اور عشقِ رسول کے جھلکتے جام نصیب ہوں گے ہفتہ وار دینی رسالہ ضرور پڑھا یا سنا کریں۔

دعوت اسلامی کے اکلوتے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی اگربکنگ نہ کروائی تو 12 ماہ کے لئے کروالیں اور عمر بھر یہ سلسلہ جاری رکھیں اور پڑھتے بھی رہیں معلومات کا ڈھیروں ڈھیر خزانہ ہاتھ آئے گا۔ان شا اللہ الکریم

مزید کم از کم ایک فرد کو 12ماہ کے لئے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کروانے کے لیے تیار کیجئے اور ثواب کے حق دار بنیں، ہوسکے تو ایصالِ ثواب کے لیے 2500 روپے یا زیادہ کے دینی رسائل مکتبۃالمدینہ سے خرید کر تقسیم فرمادیجئے۔

زہے نصیب مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لئے اللہ پاک کے دیئے ہوئے مال میں سے مسجد بنادیجئے یا مسجد کی تعمیر میں حصہ ہی لے لیجئے۔ مسجد بنانے کی بڑی فضیلت ہے فرمانِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم جس نے اپنے حلال مال سے وہ گھر بنایا جس میں اللہ پاک کی عبادت کی جائے تو اللہ پاک اس کے لئے جنت میں موتی اور یاقوت کا گھر بنائے گا۔

پچھلے دنوں حسن محمد کے صاحبزادے اور محمدجمیل اور محمد نفیس عطاری کے بھائی جان محمد نوید میں فالج میں مبتلا رہتے ہوئے 6 ربیع الاول 1443ھ بمطابق 13 اکتوبر 2021ء کو تقریباً 32 سال کی عمر راولپنڈی میں انتقال کرگئے۔اِنَّا لِلہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رٰجِعُوْن

انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطارقادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے مرحوم کے گھر والوں سے تعزیت کی اور مرحوم کو ایصالِ ثواب کرتے ہوئے دعائیں کیں۔

پیغام امیر اہلسنت!

دن اور رات کا اعلان

مکتبۃ المدینہ کی کتاب”آخرت کے حالات“ صفحہ نمبر 109 پرکچھ اسطرح لکھا ہے۔ حضرت امام مجاہد رحمۃُ اللہِ علیہ فرماتے ہیں ہر دن یہ کہتا ہے اے آدمی آج میں تیرے پاس آچکا ، آج کے بعد کبھی لوٹ کر نہیں آؤں گالہذا دیکھ لے تو مجھ میں کیا عمل کررہا ہے۔ اسی طرح ہر رات بھی یہی کہتی ہے۔

سگِ مدینہ محمد الیاس عطاری قادری عفی عنہ کی جانب سے السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

مجھے یہ افسوس ناک خبر ملی کہ حسن محمد کے صاحبزادے اور محمدجمیل اور محمد نفیس عطاری کے بھائی جان محمد نوید میں فالج میں مبتلا رہتے ہوئے 6 ربیع الاول 1443ھ بمطابق 13 اکتوبر 2021ء کو تقریباً 32 سال کی عمر راولپنڈی میں انتقال کرگئے۔اِنَّا لِلہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رٰجِعُوْن

میں تمام سوگواروں سے تعزیت کرتا ہوں اور صبر و ہمت سے کام لینے کی تلقین! یا اللہ پاک محمد نوید کو غریقِ رحمت فرما، یا اللہ پاک ان کے تمام چھوٹے بڑے، چھپے ظاہر، جانے انجانے میں ہونے والے گناہ معاف فرما۔ پروردگار! ان کی قبر جنت کا باغ بنے، رحمت کے پھولوں سے ڈھکے ، تاحشر نورِ مصطفی کے صدقے جگمگاتی رہے، قبر کی وحشت، تنگی گھبراہٹ دور ہو، قبر کا اندھیرا بھی دوور ہو۔ الہ العالمین! مرحوم کو بے شمار مغفرت سے مشرف فرما کر جنت الفردوس میں اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کا پڑ وس نصیب فرما۔

یا اللہ پاک! تمام سوگواروں کو صبر جمیل اور صبر جمیل پر اجر جزیل مرحمت فرما۔ ر بِ کریم! میرے پاس جو کچھ ٹوٹے پھوٹے اعمال ہیں اپنے کرم کے شایانِ شان ان پر اجر عطا فرما، یہ سار ا اجرو ثواب جناب رسالت ماب صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرما۔ بوسیلہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ و سلم یہ سارا ثواب محمد نوید سمیت سار ی امت کو عنایت فرما۔ا ٰمین بجاہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم

تمام سوگوار صبر و ہمت سے کام لیں ، اللہ پاک کی رضا پر راضی رہیں، جس کا وقت پورا ہوتا ہے ایک سیکنڈ کے لئے بھی وہ رُک نہیں سکتا، بے شک جانے والے کے لئے خوب مغفرت کی دعائیں کریں، ایصالِ ثواب کریں، صدقہ جاریہ کے کام کریں مگر بے صبری نہ کریں، بے صبری کر نے سے جانے والے نے کہاں پلٹ کر آنا ہے اُلٹا صبر کے ذریعے ہاتھ آنے والا جنت کا خزانہ ہاتھوں سے نکل جاتا ہے۔

ہے صبر تو خزانہ فردوس عاشقوں

عاشق کے لب پہ شکوہ کبھی بھی نہ آسکے

حقیقت یہ ہے کہ جانے والا خاموشی سے یہ پیغام دیتا جاتا ہے ۔

مرتے جاتے ہیں ہزاروں آدمی- عاقل و نادان آخر موت ہے

بارہا علمی تجھے سمجھا چکے-مان یا مت مان آخر موت ہے

امیر اہلسنت دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے مزید مدنی پھول بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ تمام سوگواروں کی خدمتوں میں عرض ہے کہ نماز روزوں کی پابندی کرتے رہیں۔ گناہوں سے پاک سنتوں بھری زندگی گزاریں، دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے ہر دم وابستہ رہیں۔

خاندان کے تمام اسلامی بھائی اپنے چہرے پرتھوڑی کے نیچے ایک مٹھی داڑھی سجائیں داڑ ھی منڈانا اور ایک مٹھی سے گھٹانا حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔ معا ذا للہ

اب تک جس نے داڑ ھی منڈائی یا ایک مٹھی سے گھٹائی ہو اس پر واجب ہے کہ فوراً توبہ کرے اور پکا عہد کر یں کہ نہ اب داڑھی کٹے نہ ایک مٹھی سے گھٹے۔مردوں کے لیے زلفیں رکھنا سنت ہے۔ اللہ کریم کے پیارے پیارے کے آخری نبی مکی مدنی محمد عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی آدھے مبارک کان تک کبھی پورے مبارک کان تک اور کبھی مبارک کندھوں تک بال شریف بڑھائے۔ زہے نصیب اس سنت پر بھی عمل کی سعادت نصیب ہوجائے۔

یاد رہے کہ مرد کے لئے بالوں کو اتنا بڑھانا کہ کندھوں سے نیچے پہنچ جائے حرام اور گناہ ہے جب کہ عورت کے لیے بالوں کو کاٹ کر کندھے سے اوپر کرلینا حرام و گناہ ہے اس مسئلے کی مزید تفصیلات کے لئے مطالعہ کریں فتاویٰ رضویہ شریف جلد 21 صفحہ نمبر 600

ہر جمعرات کو اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ دعوت اسلامی کے سنتوں بھرے اجتماع میں اول تا آخر شریک ہوں۔ وہیں رات بھی گزاریں وہیں سوئیں تہجد کی سعادت حاصل کریں رقت انگیز دعائے تہجد کی بھی برکتیں لوٹیں۔

سنتیں سیکھنے سکھانے کے لئے ہرماہ کم از کم تین دن مدنی قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنتوں بھرا سفر اختیار کریں۔ گھر کی تمام اسلامی بہنیں ہر بدھ کو دوپہر کے وقت ہونے والے دعوت اسلامی کے علاقائی سنتوں بھرے اجتماع میں شروع سے آخر تک شریک ہوں۔ گھر کے تمام ا فراد اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لے کر مکتبۃالمدینہ سے نیک اعمال نامی رسالہ میں دیئے ہوئے خانے پرُ کریں اور ہر ماہ پہلی تاریخ کو اپنے یہاں کے دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال کے ذمہ دار کو جمع کروائیں۔ ان شا اللہ الکریم تقویٰ کا انمول خزانہ ہاتھ آئے گا اور عشقِ رسول کے جھلکتے جام نصیب ہوں گے ہفتہ وار دینی رسالہ ضرور پڑھا یا سنا کریں۔

دعوت اسلامی کے اکلوتے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی اگربکنگ نہ کروائی تو 12 ماہ کے لئے کروالیں اور عمر بھر یہ سلسلہ جاری رکھیں اور پڑھتے بھی رہیں معلومات کا ڈھیروں ڈھیر خزانہ ہاتھ آئے گا۔ان شا اللہ الکریم

مزید کم از کم ایک فرد کو 12ماہ کے لئے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کروانے کے لیے تیار کیجئے اور ثواب کے حق دار بنیں، ہوسکے تو ایصالِ ثواب کے لیے 2500 روپے یا زیادہ کے دینی رسائل مکتبۃالمدینہ سے خرید کر تقسیم فرمادیجئے۔

زہے نصیب مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لئے اللہ پاک کے دیئے ہوئے مال میں سے مسجد بنادیجئے یا مسجد کی تعمیر میں حصہ ہی لے لیجئے۔ مسجد بنانے کی بڑی فضیلت ہے فرمانِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم جس نے اپنے حلال مال سے وہ گھر بنایا جس میں اللہ پاک کی عبادت کی جائے تو اللہ پاک اس کے لئے جنت میں موتی اور یاقوت کا گھر بنائے گا۔

پچھلے دنوں ارحم اور اسفند کے ابو جان رضوان شیخ کینسر میں مبتلا رہتے ہوئے 4 ربیع الاول شریف 1443ھ 11 اکتوبر 2021ء کو 50 سال کی عمر میں کراچی میں انتقال فرماگئے۔ اِنَّا لِلہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رٰجِعُوْن

انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطارقادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے مرحوم کے گھر والوں سے تعزیت کی اور مرحوم کو ایصالِ ثواب کرتے ہوئے دعائیں کیں۔

پیغام امیر اہلسنت!

دن اور رات کا اعلان

مکتبۃ المدینہ کی کتاب”آخرت کے حالات“ صفحہ نمبر 109 پرکچھ اسطرح لکھا ہے۔ حضرت امام مجاہد رحمۃُ اللہِ علیہ فرماتے ہیں ہر دن یہ کہتا ہے اے آدمی آج میں تیرے پاس آچکا ، آج کے بعد کبھی لوٹ کر نہیں آؤں گالہذا دیکھ لے تو مجھ میں کیا عمل کررہا ہے۔ اسی طرح ہر رات بھی یہی کہتی ہے۔

سگِ مدینہ محمد الیاس عطاری قادری عفی عنہ کی جانب سے السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

مجھے یہ افسوس ناک خبر ملی کہ ارحم اور اسفند کے ابو جان رضوان شیخ کینسر میں مبتلا رہتے ہوئے 4 ربیع الاول شریف 1443ھ 11 اکتوبر 2021ء کو 50 سال کی عمر میں کراچی میں انتقال فرماگئے۔ اِنَّا لِلہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رٰجِعُوْن

میں تمام سوگواروں سے تعزیت کرتا ہوں اور صبر و ہمت سے کام لینے کی تلقین! یا اللہ پاک رضوان شیخ کو غریقِ رحمت فرما، یا اللہ پاک ان کے تمام چھوٹے بڑے، چھپے ظاہر، جانے انجانے میں ہونے والے گناہ معاف فرما۔ پروردگار! ان کی قبر جنت کا باغ بنے، رحمت کے پھولوں سے ڈھکے ، تاحشر نورِ مصطفی کے صدقے جگمگاتی رہے، قبر کی وحشت، تنگی گھبراہٹ دور ہو، قبر کا اندھیرا بھی دوور ہو۔ الہ العالمین! مرحوم کو بے شمار مغفرت سے مشرف فرما کر جنت الفردوس میں اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کا پڑ وس نصیب فرما۔

یا اللہ پاک! تمام سوگواروں کو صبر جمیل اور صبر جمیل پر اجر جزیل مرحمت فرما۔ ر بِ کریم! میرے پاس جو کچھ ٹوٹے پھوٹے اعمال ہیں اپنے کرم کے شایانِ شان ان پر اجر عطا فرما، یہ سار ا اجرو ثواب جناب رسالت ماب صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرما۔ بوسیلہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ و سلم یہ سارا ثواب رضوان شیخ سمیت سار ی امت کو عنایت فرما۔ا ٰمین بجاہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم

تمام سوگوار صبر و ہمت سے کام لیں ، اللہ پاک کی رضا پر راضی رہیں، جس کا وقت پورا ہوتا ہے ایک سیکنڈ کے لئے بھی وہ رُک نہیں سکتا، بے شک جانے والے کے لئے خوب مغفرت کی دعائیں کریں، ایصالِ ثواب کریں، صدقہ جاریہ کے کام کریں مگر بے صبری نہ کریں، بے صبری کر نے سے جانے والے نے کہاں پلٹ کر آنا ہے اُلٹا صبر کے ذریعے ہاتھ آنے والا جنت کا خزانہ ہاتھوں سے نکل جاتا ہے۔

ہے صبر تو خزانہ فردوس عاشقوں

عاشق کے لب پہ شکوہ کبھی بھی نہ آسکے

حقیقت یہ ہے کہ جانے والا خاموشی سے یہ پیغام دیتا جاتا ہے ۔

مرتے جاتے ہیں ہزاروں آدمی- عاقل و نادان آخر موت ہے

بارہا علمی تجھے سمجھا چکے-مان یا مت مان آخر موت ہے

امیر اہلسنت دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے مزید مدنی پھول بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ تمام سوگواروں کی خدمتوں میں عرض ہے کہ نماز روزوں کی پابندی کرتے رہیں۔ گناہوں سے پاک سنتوں بھری زندگی گزاریں، دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے ہر دم وابستہ رہیں۔

خاندان کے تمام اسلامی بھائی اپنے چہرے پرتھوڑی کے نیچے ایک مٹھی داڑھی سجائیں داڑ ھی منڈانا اور ایک مٹھی سے گھٹانا حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔ معا ذا للہ

اب تک جس نے داڑ ھی منڈائی یا ایک مٹھی سے گھٹائی ہو اس پر واجب ہے کہ فوراً توبہ کرے اور پکا عہد کر یں کہ نہ اب داڑھی کٹے نہ ایک مٹھی سے گھٹے۔مردوں کے لیے زلفیں رکھنا سنت ہے۔ اللہ کریم کے پیارے پیارے کے آخری نبی مکی مدنی محمد عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی آدھے مبارک کان تک کبھی پورے مبارک کان تک اور کبھی مبارک کندھوں تک بال شریف بڑھائے۔ زہے نصیب اس سنت پر بھی عمل کی سعادت نصیب ہوجائے۔

یاد رہے کہ مرد کے لئے بالوں کو اتنا بڑھانا کہ کندھوں سے نیچے پہنچ جائے حرام اور گناہ ہے جب کہ عورت کے لیے بالوں کو کاٹ کر کندھے سے اوپر کرلینا حرام و گناہ ہے اس مسئلے کی مزید تفصیلات کے لئے مطالعہ کریں فتاویٰ رضویہ شریف جلد 21 صفحہ نمبر 600

ہر جمعرات کو اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ دعوت اسلامی کے سنتوں بھرے اجتماع میں اول تا آخر شریک ہوں۔ وہیں رات بھی گزاریں وہیں سوئیں تہجد کی سعادت حاصل کریں رقت انگیز دعائے تہجد کی بھی برکتیں لوٹیں۔

سنتیں سیکھنے سکھانے کے لئے ہرماہ کم از کم تین دن مدنی قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنتوں بھرا سفر اختیار کریں۔ گھر کی تمام اسلامی بہنیں ہر بدھ کو دوپہر کے وقت ہونے والے دعوت اسلامی کے علاقائی سنتوں بھرے اجتماع میں شروع سے آخر تک شریک ہوں۔ گھر کے تمام ا فراد اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لے کر مکتبۃالمدینہ سے نیک اعمال نامی رسالہ میں دیئے ہوئے خانے پرُ کریں اور ہر ماہ پہلی تاریخ کو اپنے یہاں کے دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال کے ذمہ دار کو جمع کروائیں۔ ان شا اللہ الکریم تقویٰ کا انمول خزانہ ہاتھ آئے گا اور عشقِ رسول کے جھلکتے جام نصیب ہوں گے ہفتہ وار دینی رسالہ ضرور پڑھا یا سنا کریں۔

دعوت اسلامی کے اکلوتے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی اگربکنگ نہ کروائی تو 12 ماہ کے لئے کروالیں اور عمر بھر یہ سلسلہ جاری رکھیں اور پڑھتے بھی رہیں معلومات کا ڈھیروں ڈھیر خزانہ ہاتھ آئے گا۔ان شا اللہ الکریم

مزید کم از کم ایک فرد کو 12ماہ کے لئے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کروانے کے لیے تیار کیجئے اور ثواب کے حق دار بنیں، ہوسکے تو ایصالِ ثواب کے لیے 2500 روپے یا زیادہ کے دینی رسائل مکتبۃالمدینہ سے خرید کر تقسیم فرمادیجئے۔

زہے نصیب مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لئے اللہ پاک کے دیئے ہوئے مال میں سے مسجد بنادیجئے یا مسجد کی تعمیر میں حصہ ہی لے لیجئے۔ مسجد بنانے کی بڑی فضیلت ہے فرمانِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم جس نے اپنے حلال مال سے وہ گھر بنایا جس میں اللہ پاک کی عبادت کی جائے تو اللہ پاک اس کے لئے جنت میں موتی اور یاقوت کا گھر بنائے گا۔

دنیابھر میں نیکی کی دعوت عام کرنے کے لئے دعوت اسلامی کے مبلغین واراکینِ شوریٰ کا  وقتاً فوقتا ًملک و بیرونِ ملک دینی کاموں کے سلسلے میں آمد و رفت کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔

پچھلے دنوں دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس ِشوریٰ کے رکن ونگرانِ پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہدعطاری دینی کاموں کے سلسلے میں کوئٹہ پہنچےجہاں سندھ صوبائی مشاورت کے نگران و رکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ قاری ایاز رضا عطاری سمیت دیگر ذمہ داران نے انکااستقبال کیا۔

تفصیلا ت کے مطابق نگرانِ پاکستان مشاورت نے ذمہ داران کے ہمراہ کوئٹہ میں موجود حضرت بابا خاکی اور حضرت صنورتی سائیں رحمۃ اللہ علیہما کے مزار پر حاضری دی اورفاتحہ خوانی کا اہتمام کیا۔

اس کے علاوہ نگرانِ پاکستان مشاورت نےکوئٹہ میں ایک شخصیت کےگھر پر جامعۃالمدینہ بوائز کے طلبۂ کرام، اسٹاف اور تاجر اسلامی بھائیوں کے درمیان سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایااور ملاقات بھی کی جبکہ کوئٹہ میں بلوچستان مشاورت کے اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ کیا جس میں صوبائی مشاورت نگران حاجی انور عطاری سمیت دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔

اس مدنی مشورے میں نگران پاکستان  مشاورت نے  ذ مہ داران کو بلوچستان میں دعوت اسلامی کے 12دینی کاموں کو مضبوط اوربہتر کرنے کےحوالےسے مدنی پھول دیئے ۔  ( کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)

پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے تحت رکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ حاجی محمد امین عطاری نے دینی کاموں کے سلسلے میں دیگر ذمہ داران کے ہمراہ شاہ فیصل کالونی نمبر 5کا دورہ   کیا جس دوران انہوں نے مردان کے بڑے عالمِ دین حضرت علامہ فضل سبحان قادری خان صاحب کے گھر پر اُن سے ملاقات کی۔

رکنِ شوریٰ نے انہیں دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبہ جات کے ذریعے دنیا بھر میں کی جانے والی خدمات کے بارے میں بتایا جس پر انہوں نے دعوتِ اسلامی کی کاوشوں کو سراہا۔بعدازاں فضل سبحان قادری خان صاحب نے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے دعاؤں سے بھی نوازا۔( کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری

اپنے مسلمان بھائیوں کی حاجت پوری کرنا اور مشکل وقت میں اُن کا ساتھ دینا  دینِ اسلام کی تعلیمات میں سے ہے۔اسی سلسلے میں پچھلے دنوں یوگینڈا کے شہر کوبوکو میں دعوت اسلامی کے شعبہ ایف جی آر ایف کے تحت نگرانِ ویسٹ نائل کابینہ شاہدمنظورعطاری نے دیگر ذمہ داران کے ہمراہ مقامی اسلامی بھائیوں کے درمیان راشن تقسیم کیا۔

ذمہ داران نے انہیں دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں میں شمولیت اختیار کرنے کا ذہن دیا جس پر وہاں موجود اسلامی بھائیوں نے دعوتِ اسلامی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے 12 دینی کاموں میں عملی طور پر حصہ لینے کی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ:شاہد منظور عطاری، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)

پچھلے دنوں اسلام آباد میں  پاکستان کے مشہور سابق کرکٹر و قومی فاسٹ باؤلر شعیب اختر کی والدہ کا انتقال ہو گیا جس پردعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے اسپورٹس کے ذمہ داران نے اُن کے گھر جاکر اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی۔

بعدازاں ذمہ داران نے مرحومہ کے جنازے میں شرکت کی اور مرحومہ کے لئے ایصالِ ثواب کا اہتمام کیا۔اس موقع پر وفاقی وزیر علی محمد خان سمیت دیگر اسلامی بھائی بھی موجود تھے۔ (رپورٹ:خالد عطاری شعبہ رابطہ برائے اسپورٹس، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)

دعوتِ اسلامی کے ڈونیشن سیل ڈیپارٹمنٹ کے تحت 27 دسمبر 2021ء بروز پیر ریجن ذمہ دار شکیل عطاری نے دینی کاموں کے سلسلے  میں رکنِ زون غلام جیلانی عطاری کے ہمراہ پنجاب پاکستان کے شہر فاروق آباد کا دورہ کیا۔

اس دوران انہوں نے فیضانِ جمالِ مصطفی مسجد کے پروجیکٹ میں لگے ہوئے ڈونیشن کاؤنٹر کا جائزہ لیتے ہوئے مسجد کی تعمیرات جلد از جلد مکمل کروانے کا ذہن دیا اور زیادہ سے زیادہ عطیات جمع کرنے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔(رپورٹ:عبدالرحمٰن حسن عطاری ڈونیشن سیل ڈیپارٹمنٹ سپروائزر، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)

ڈونیشن سیل ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کے تحت 27 دسمبر 2021ء بروز پیر فاروق آباد میں مدنی مشورہ منعقد ہواجس میں روکنِ زون غلام جیلانی عطاری اور ڈونیشن کاؤنٹر ذمہ داران نے شرکت کی۔

اس دوران ریجن ذمہ دار شکیل عطاری نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بھائیوں کی تربیت کرتے ہوئے مینول و سافٹ ویئرکے حوالے سے اہم نکات پر تبادلۂ خیال کیا۔

اس کے علاوہ ریجن ذمہ دار نے دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں میں عملی طور پر حصہ لینے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ:عبدالرحمٰن حسن عطاری ڈونیشن سیل ڈیپارٹمنٹ سپروائزر، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)

Under the supervision of Dawat-e-Islami, on 22 December 2021, a Sunnah-inspiring Ijtima, was conducted in the Lakemba division of Sydney, Australia. Approximately, 9 Islamic sisters had the privilege of  attending this spiritual gathering.

The female preacher of dawateislami delivered a Sunnah-inspiring Bayan on ‘‘Blessings of holy relics’’. After the Bayan, the attendees (Islamic sisters) were encouraged to submit Naik A’amal resala on time, attend Sunna’h inspiring ijtima’ on regular basis, read weekly booklet regularly, take admission in the madrassa for islamic sisters and watch madani muzakra regularly.

دعوتِ  اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے ریجن نگران اسلامی بہن کا دارالمدینہ کی اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں 3 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

یوکے ریجن نگران اسلامی بہن نے دارالمدینہ میں شعبہ کی اسلامی بہنوں کے دینی کام کرنے کے حوالے سے کلام کیا اور انہیں آئند ہ کے لئے اہداف دیئے۔

٭دوسری طرف دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے ریجن نگران اسلامی بہن کا مانچسٹر ریجن نگران اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں 2 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی مشورہ میں فنڈریزنگ کے حوالے سے کلام ہوا اور کچھ نکات طے کرکے لکھائے گئے۔

٭اسی طرح دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے ریجن نگران اسلامی بہن کا گریٹر مانچسٹر کے ڈویژن بولٹن کی جملہ ذمہ داراسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں 14 اسلامی بہنوں کے شرکت کی۔

یوکے ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورہ میں اسلامی بہنوں کو تربیت کے مدنی پھول بتائے ہوئے انہیں اپنے مزاج میں نرمی لانے اور اصلاح قبول کرنے کا ذہن دیا نیز سیکھنے سکھانے کے دینی حلقے میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی ۔ مزید درس و بیان کے حلقے لگا کر نئی اسلامی بہنوں کو تیار کرنے کا ذہن دیا ۔ 

دعوتِ   اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے تحت گزشتہ دنوں یوکے شہر برمنگھم ریجن کی ویسٹ میڈلنڈز کابینہ سینٹرل برمنگھم میں’’احکام وراثت‘‘ کورس بذریعہ انٹر نیٹ کروایا گیا جس میں کم و بیش 81 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

کورس کے اختتام پر اسلامی بہنوں نے اچھے تأثرات دیتے ہوئے کہا کہ کورس بہت اچھا تھا جس میں ہمیں اپنی وصیت کو شریعت کے مطابق لکھنے کا ذہن بنا اور بہت کچھ سیکھنے کو ملا نیز بہت ساری غلط فہمیاں دور ہوئیں ۔

٭دوسری طرف شعبہ شارٹ کورسز اسلامی بہنوں کے ذریعے ایسٹ برمنگھم کے علاقے میں 6 جنوری 2022ء کو کورس بنام ’’آئیےنماز درست کیجیے‘‘ کا انعقاد بذریعہ انٹر نیٹ ہو گا جس کا دورانیہ 1 گھنٹہ 26 منت ہو گا داخلہ کے لئے ذمہ دار اسلامی بہنوں سے رابطہ فرمائیں۔

٭علاوہ ازیں شعبہ شارٹ کورسز کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ایسٹ مڈلینڈز کے علاقہ پیٹر برو میں کورس ’’سوشل میڈیا‘‘ کا انعقاد ہوا جس میں کم وبیش 51 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ دعوت اسلامی نے اسلامی بہنوں کو مدنی چینل دیکھنے کا ذہن دیتے ہوئے فیوچر میں سوشل میڈیا کے ذریعے اسلامی بہنوں کے ہونے والے کورسز کے بارے میں بتاتے ہوئے انہیں ان میں ایڈمیشن لینے کا ذہن دیا۔

٭اسی طرح دعوت اسلامی کے شارٹ کورسز کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں برمنگھم ریجن ڈویژن سینٹرل برمنگھم میں کورس بنام ’’ تربیت اولاد‘‘ کا انعقاد انگلش زبان میں ہوا جس میں کم وبیش20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی اور اچھے تأثرات دیتے ہوئے کہا کہ کورس بہت مفید تھا ۔بچوں کی اچھی تربیت کا ذہن ملا، روحانی علاج سیکھنےکو ملے۔ مزید کورسز ہوتے رہنے چاہئیں نیز انہوں نے مدنی مذاکرہ دیکھنے کی نیتیں بھی پیش کیں۔

٭دوسری جانب نارتھ برمنگھم میں بھی یہ کورس ہوا جس میں کم وبیش 21 اسلامی بہنوں نے شرکت کی اور کورس کو مفید پایا نیز اس موقع پر انہوں نے مدنی مذاکرہ دیکھنے کی نیتیں کیں۔

٭گزشتہ ہفتے دعوت اسلامی کے زیر اہتمام یوکے برمنگھم ریجن ،ایسٹ برمنگھم میں اسلامی بہنوں میں براہ راست اور آن لائن ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات ہوئے جن میں کم وبیش 480 اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔ مبلغات دعوت اسلامی نے ’’حضرت ابراہیم علیہ السلام‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرابیان کیا۔

٭دوسری طرف برمنگھم کے علاقے کوونٹری میں گزشتہ دنوں شعبہ شارٹ کورسز کی جانب سے ’’ احکام وراثت‘‘ کورس ہوا جس میں کم وبیش 22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ جبکہ 7 نئی اسلامی بہنوں نے بھی شرکت کی۔

اسلامی بہنوں نے اچھے تأثرات دیتے ہوئے کہا کہ مدرسات نے بہت اچھے طریقے سے کورس سکھایا اور ہم نے سیکھا کہ وراثت کیا ہے؟ کن میں اور کیسے تقسیم کی جاتی ہے ۔