امیر اہلِ سنّت علامہ محمد الیاس عطار قادری  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے نیشاء بی بی، اُمِّ عارف عطاری، حاجی محمد مراد، عرفان قادری، گلفام قادر اور اُمِّ میر عطاء اللہ کے انتقال پر ان کےلواحقین سے تعزیت کی اور صبر و ہمت سے کام لینے کی تلقین فرمائی۔ آپ دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نےمرحومین کے لئے دعائے مغفرت کی اور ایصالِ ثواب کے لئے مدنی پھول ارشاد فرمائے۔امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے لواحقین کو اپنے مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لئے قافلے میں سفر کرنے، ہفتہ وار سنتوں بھرے میں اجتماع میں ساری رات گزارنے، رمضان المبارک میں عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں اعتکاف کرنے اور پابندی سے مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی۔

امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا پیغام سننے کے لئے Watch videoکے بٹن پر کلک کیجئے۔

امیر اہلِ سنّت علامہ محمد الیاس عطار قادری  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ندیم، حاجی چنگیان بگٹی، محمد شریف ، سلطان محمود، شیخ موسیٰ عطاری، حاجی امیر احمد عطاری، محمد یوسف عطاری، راجہ محمد الیاس عطاری، سجاد حیدراور اقرا عطاریہ کے انتقال پر ان کےلواحقین سے تعزیت کی اور صبر و ہمت سے کام لینے کی تلقین فرمائی۔ آپ دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نےمرحومین کے لئے دعائے مغفرت کی اور ایصالِ ثواب کے لئے مدنی پھول ارشاد فرمائے۔امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے لواحقین کو اپنے مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لئے قافلے میں سفر کرنے ، ہفتہ وار سنتوں بھرے میں اجتماع میں ساری رات گزارنے ، رمضان المبارک میں عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں اعتکاف کرنے اور پابندی سے مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی۔

امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا پیغام سننے کے لئے Watch videoکے بٹن پر کلک کیجئے۔

امیر اہلِ سنّت علامہ محمد الیاس عطار قادری  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے سید حسین شاہ صاحب، حاجی محمد بشیر احمد نقشبندی، عبد الستار عطاری، مجیب الرحمن عطاری، ضمیر حسین، مشرف، محمد صادق عطاری، میمونہ، اشاعت بیگم ، رخسانہ اور کوثر عطاریہ کے انتقال پر ان کےلواحقین سے تعزیت کی اور صبر و ہمت سے کام لینے کی تلقین فرمائی۔ آپ دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نےمرحومین کے لئے دعائے مغفرت کی اور ایصالِ ثواب کے لئے مدنی پھول ارشاد فرمائے۔امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے لواحقین کو اپنے مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لئے قافلے میں سفر کرنے ، ہفتہ وار سنتوں بھرے میں اجتماع میں شرکت کرنے، رمضان المبارک میں عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں اعتکاف کرنے اور پابندی سے مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی ۔

امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا پیغام سننے کے لئے Watch videoکے بٹن پر کلک کیجئے۔


پچھلے دنوں شاہد رحیم جھڈو والے   ایک درد ناک حادثے کے سبب شہید ہوگئے ۔ انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ان کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا اور صبر کی تلقین کرتے ہوئے دعائے مغفرت کی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے لواحقین کو اپنے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے نماز کی پابندی کرنے ، مدنی ماحول سے ہر دم وابستہ رہنے، مدنی رسائل تقسیم کرنے اور قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلاتے ہوئے مزید مدنی پھول پیش کئے۔

امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا پیغام سننے کے لئے Watch videoکے بٹن پر کلک کیجئے۔


امیر اہلِ سنّت علامہ محمد الیاس عطار قادری  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے محمد سعید، طارق قادری، چنّی بیگم، حاجّہ سلامت بی بی، رحمت النساء عطاریہ، خورشید بیگم، شہر بانو اور روبینہ عطاریہ کے انتقال پر ان کےلواحقین سے تعزیت کی اور صبر و ہمت سے کام لینے کی تلقین فرمائی۔ آپ دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نےمرحومین کے لئے دعائے مغفرت کی اور ایصالِ ثواب کے لئے مدنی پھول ارشاد فرمائے۔امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے لواحقین کو اپنے مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لئے قافلے میں سفر کرنے ، ہفتہ وار سنتوں بھرے میں اجتماع میں ساری رات گزارنے ، رمضان المبارک میں عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں اعتکاف کرنے اور پابندی سے مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی ۔

امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا پیغام سننے کے لئے Watch videoکے بٹن پر کلک کیجئے۔

امیر اہلِ سنّت علامہ محمد الیاس عطار قادری  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے شکیل احمد خان نوری، حافظ ولی محمد حسینی، امِّ ڈاکٹر لیاقت، حاجی گل شیر خان، محمد نواز چیمہ، عظمت حسین قادری، ساجدہ پروین اور حلیمہ خاتون کے انتقال پر ان کےلواحقین سے تعزیت کی اور صبر و ہمت سے کام لینے کی تلقین فرمائی۔ آپ دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نےمرحومین کے لئے دعائے مغفرت کی اور ایصالِ ثواب کے لئے مدنی پھول ارشاد فرمائے۔امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے لواحقین کو اپنے مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لئے مدنی قافلے میں سفر کرنے ، ہفتہ وار سنتوں بھرے میں اجتماع میں ساری گزارنے ، رمضان المبارک میں عالمی مدنی مرکز میں اعتکاف کرنے اور پابندی سے مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی ۔

امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا پیغام سننے کے لئے Watch videoکے بٹن پر کلک کیجئے۔

امیر اہلِ سنّت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ماہرِ علوم عقلیہ و نقلیہ ، ماہرِ میراث حضرت علامہ مفتی محمد صالح نقشبندی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کےانتقال پر ان کے صاحبزادوں عبد الحی نقشبندی اور عبد القیوم نقشبندی سے اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی اور سوگواروں کو صبر کی تلقین فرمائی۔آپ نے ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی دعوت پیش کرتے ہوئے ایصالِ ثواب کےلیے حدیث ِ پاک بھی بیان فرمائی۔

امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا پیغام سننے کے لئے Watch videoکے بٹن پر کلک کیجئے۔

پچھلے دنوں کراچی کے علاقے کیماڑی میں جان لیوا زہریلی گیس کے اخراج سے 14 افراد انتقال کرگئے جبکہ 300 سے زائد افراد متاثر ہوگئے جنہیں کراچی کے مختلف اسپتالوں میں طبی امداد دی جارہی ہے۔ جامعہ کراچی کی فارنزک سائنس لیباڑی کے ماہرین نے گیس کے اخراج کا ذمہ دارسویابین ڈسٹ الرجی کو قرار دے دیا جبکہ گیس کی اصل وجوہات جاننے کیلئے کمشنر کراچی افتخار شلوانی کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی بھی قائم کردی گئی۔

حادثے کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطاری قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے کراچی کے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس کےاخراج سے 12 سے زائد افراد کے انتقال اور 300 سے زائد افراد کے متاثر ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کے لئے دعائے مغفرت اور سوگواروں کو صبر کی تلقین فرمائی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو نصیحت کرتے ہوئے کتاب” احیاء العلوم“ سے مدنی پھول ارشاد فرمائے۔ 


پچھلے دنوں مظفر گڑھ میں ایک گھر کی چھت گرنے کے باعث 8 افراد انتقال کرگئے تھے۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر امیر اہلِ سنّت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے محمد شفیق اور محمد ذکی سے اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحومین کے لئے دعائے مغفرت کی۔ آپ دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ان کےلواحقین سے تعزیت کی اور سوگواروں کو صبر کی تلقین فرمائی۔ امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے لواحقین کو اپنے مرحومین کے ایصال ثواب کےلیے قافلے میں سفر اور رمضان المبارک میں اعتکاف کرنے کی ترغیب دلاتے ہوئے مدنی پھول بھی ارشاد فرمائے ۔

امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا پیغام سننے کے لئے Watch videoکے بٹن پر کلک کیجئے۔


امیر اہلِ سنّت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے حافظ بلال عطاری ،وقاص عطاری ، علی رضا مصطفائی،خانائی بی بی، عبد الحمید رحمانی، شعیب عطاری ، ثنا عزیز عطاریہ، رحمت بانو اور جمیل احمد عطاری کےانتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحومین کے لئے دعائے مغفرت کی۔ آپ دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ان کےلواحقین سے تعزیت کی اور سوگواروں کو صبر کی تلقین فرمائی۔ امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے تمام مرحومین کے ایصال ثواب کےلیے لواحقین کو مدنی قافلے میں سفر اور رمضان المبارک میں اعتکاف کرنے کی ترغیب دلاتے ہوئے مدنی پھول بھی ارشاد فرمائے ۔

امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا پیغام سننے کے لئے Watch videoکے بٹن پر کلک کیجئے۔


کھڑی شریف   کشمیر کے حضرت مولانا زبیرنقشبندی صاحب ان دنوں علیل ہیں، علالت کی خبر ملنے پر امیر اہلِ سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے بذریعہ آڈیو پیغام ان سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا فرمائی۔

امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا پیغام سننے کے لئے Watch videoکے بٹن پر کلک کیجئے۔


پچھلے دنوں ڈیرہ مراد جمالی میں مفتی محمد حیات القادری صاحب (مہتمم جامعہ غوثیہ رضویہ ڈیرہ مراد جمالی بلوچستان) کا ہارٹ اٹیک کے سبب انتقال ہوگیا تھا۔انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہلِ سنّت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے بذریعۂ صوتی پیغام ان کے صاحبزادے مولانا اقبال قادری صاحب سے تعزیت کا اظہار کیا اور سوگواروں کو صبر کی تلقین کرتے ہوئے دعائے مغفرت فرمائی۔ امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ایصالِ ثواب کے لئے لواحقین کو قافلے میں سفر کرنے ، مدنی رسائل تقسیم کرنے کی ترغیب دی اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلاتے ہوئےکتاب ’’فیضان ِنماز ‘‘ سے مدنی پھول بھی ارشاد فرمائے۔

امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا پیغام سننے کے لئے Watch videoکے بٹن پر کلک کیجئے۔