امیر اہلِ سنّت علامہ محمد الیاس عطار قادری  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے شکیل احمد خان نوری، حافظ ولی محمد حسینی، امِّ ڈاکٹر لیاقت، حاجی گل شیر خان، محمد نواز چیمہ، عظمت حسین قادری، ساجدہ پروین اور حلیمہ خاتون کے انتقال پر ان کےلواحقین سے تعزیت کی اور صبر و ہمت سے کام لینے کی تلقین فرمائی۔ آپ دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نےمرحومین کے لئے دعائے مغفرت کی اور ایصالِ ثواب کے لئے مدنی پھول ارشاد فرمائے۔امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے لواحقین کو اپنے مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لئے مدنی قافلے میں سفر کرنے ، ہفتہ وار سنتوں بھرے میں اجتماع میں ساری گزارنے ، رمضان المبارک میں عالمی مدنی مرکز میں اعتکاف کرنے اور پابندی سے مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی ۔

امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا پیغام سننے کے لئے Watch videoکے بٹن پر کلک کیجئے۔